29/08/2026
عتیق بھائی علاقائی ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ مرزا آج کواٹرر فائنل میچ میں فرینڈز الیون مرزا نے سی بی سپورٹ ڈھوک فتح کو شکست دے کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا جب 2 اوورز میں 26 رنز رہتے تھے اور عابی لیفٹی وکٹ پر موجود تھے تو پھر باؤلنگ پر آئے ثاقب مرزا اور صرف 6 رنز کا اوور کیا اور ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹرک بھی کی اور میچ کو ون سائیڈڈ کردیا اور آخری اوور میں گوگا شاہ نے 20 رنز سیو کر کے فرینڈز الیون مرزا کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروا دیا
ویلڈن ثاقب مرزا
29/08/2026
شکر ہے اللہ پاک کا ایک بار پھر اٹک میں کرکٹ بحال ہو رہی ہے
28/08/2026
پشاوری ٹینٹ کے اونر ملک دانی بھائی کو شاندار ایونٹ کروانے پر
مرزا کرکٹ سٹارز اٹک کے پلیٹ فارم کی طرف سے بہت بہت مبارک باد
ماشاءاللہ اللہ تعالی کی ذات بھائی کو مزید کامیابیاں دے
28/08/2026
شکریہ ادا کرتا ہوں مرزا کرکٹ سٹارز کے چاہنے والوں کا
Love you ho gya
28/08/2026
چیمپین چیمپین چیمپین عمر خٹک حافظ دانش اینڈ کمپنی از چیمپین
اٹک کی سرزمین پہ جارہی ٹورنامنٹ میں آج عمر خٹک کا راج رہا اور بھرپور ساتھ دیا
سپیڈ سٹار آف پاکستان ٹیپ بال حافظ دانش کی کمال بولنگ سارہ دن کیسی بلے باز کی نہیں چلنے دی
فائنل مقابلے میں تین بال پہ نو رنز کا ٹارگیٹ تھا پہلی بال پہ ڈوٹ اور اگلی دو بال پہ دو چھکے لگا دے اور اپنی ٹیم کو چیمین بنا دیا
ویل ڈن
🥉پہلا ڈھوک پشاوری ال پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🥉
📅 مورخہ 28 اگست بروز جمعہ
📍بمقام ڈھوک پشاوری صدر بازار
💵 انٹری فیس 1500
💸 ٹوٹل انعام 50 ہزار
👑 سرپرست اعلی ملک عاطی،ملک دانی(پشاوری ٹینٹ سروس)
🎙️افیشل میڈیا پارٹنر SA SPORTS ATTOCK
🎤ایونٹ منیجر شکیل احمد
📝 اہم اعلان!ٹیم انٹری کے لیے جلد رابطہ کریں
28/08/2026
رنر اپ ٹیم ✌🏽❤️
اٹک کی سرزمین پہ جارہی ٹورنامنٹ میں آج اس جوڑی نے کیا کمال پرفورمس دی سارا دن
جانی لیفٹی کی کمال بلے بازی اور اس بھرپور ساتھ دیا حمزہ پٹھان نے
بڑی بڑی سائیڈوں کو ٹورنامنٹ سے باہر کیا
بدقسمتی سے فائنل ہار گے
لیکن شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے
اس ٹیم کے سپانسر تھے شیخ انسی تھے
ویل ینگ مین
🥉پہلا ڈھوک پشاوری ال پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🥉
📅 مورخہ 28 اگست بروز جمعہ
📍بمقام ڈھوک پشاوری صدر بازار
💵 انٹری فیس 1500
💸 ٹوٹل انعام 50 ہزار
👑 سرپرست اعلی ملک عاطی،ملک دانی(پشاوری ٹینٹ سروس)
🎙️افیشل میڈیا پارٹنر SA SPORTS ATTOCK
🎤ایونٹ منیجر شکیل احمد
📝 اہم اعلان!ٹیم انٹری کے لیے جلد رابطہ کریں