Happy independence day 🫡💝
Taekwon-Do ITF Council Of Pakistan
[email protected] Taekwon-Do ITF Council Of Pakistan
The Member of ITF Headquarter Korea
the Member of ITF Union
الحمدللہ ٹیم آر ڈی کیانیز واریئرز کے شیروں نے کوہاٹ میں 9-10 مئی کو ہونے والی
All Pakistan Aarashi
MMA championship
میں کے پی کے کی نمائندگی کرتے ہوئے 8 گولڈ اور 3 سلور حاصل کر کے پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چیمپیئن ٹرافی اپنے نام کر دی۔ اور اس طرح نا صرف خیبرپختونخواہ کا نام روشن کیا بلکے ایبٹ آباد شیخ البانڈی کا بھی نام روشن کر دیا۔
شیخ البانڈی سے تعلق رکھنے والے پلیئرز محمد عبداللہ خان خواجہ احمد خیل المشہور بلا باکسر نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔
ارسلان مغل گولڈ۔ صائم علی گولڈ۔ محسن مختار گولڈ۔ آیان عابد گولڈ۔ مدثر مختار گولڈ۔ حامد رحمٰن گولڈ۔ ہارون مختار گولڈ۔
اسکے بعد فعد اظہر۔ سالار محسود اور رجب علی سلور میڈل حاصل کیے۔
مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس نے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہت سراہا ۔
تمام پلیئرز نےاپنی جیت اور کامیابی کو اپنے چیف کوچ راجہ دلاور کیانی کی دن انتھک محنتوں اور کاوشوں کا نتیجہ ٹھہرایا۔
تمام پلیئرز پُرعزم ہیں کہ ہمیں کھیلنے کے مواقعے فراہم کیے جائیں ہم اس طرح اپنے صوبے اپنے شہر ایبٹ آباد کا نام روشن کرتے رہیں گے ۔
Congratulations
Team
゚viralシfypシ゚viralシalシ
28/03/2026
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Eid Mubarak to Muslim Community across the globe
20/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Headquarter Of IATA ITF Pakistan, Situated At Pakistan Public Academy Chinar Road Sheikh Ul Bandi Abbottabad
Abbottabad
22010
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 20:00 |
| Tuesday | 16:00 - 20:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Saturday | 16:00 - 19:50 |
| Sunday | 16:00 - 20:00 |