19/07/2026
چیمپئن عادل فرنڈز کرکٹ کلب از چیمپئن
اعوان پلازہ Indoor ground میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ میں عادل فرینڈز کرکٹ کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا
پورے ٹورنامنٹ میں عمر رشید اور دانش علی نے شاندار بیٹنگ کی انکا اتنا ہی ساتھ دیا باؤلنگ میں افضال اور شہباز قریشی نے ۔عادل فرینڈز پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ۔۔
ویل پلیڈ عادل فرینڈز کرکٹ کلب
عمر رشید ، دانش علی ، فیضان فوجی ،عمیر ،باسط علی، شہباز قریشی ، عباس احمد ، اویس فیاض اینڈ افضال۔
05/07/2026