13/05/2026
Abbottabad ❤️
ABBOTTABAD AUR HAZARA KI HAR AHAM BAAT, WAKT KI SAATH. LATEST NEWS, SPORTS AUR INTERVIEWS AAP TAK POHNCHATE HAIN!
13/05/2026
Abbottabad ❤️
🌧️⛈️ ایبٹ آباد سمیت مختلف شہروں میں شدید آندھی بارش، درخت گر پڑے۔ 😔🌳 اللہ رحم فرمائے آمین 🤲🏻
تیاری پوری کرکے رکھنا عید کی بھی اور کل کے روزے کی بھی انکا پتہ کوئی نہیں "کسی ٹائم بھی چن 🌙 چڑھا" سکتے ہیں. 🙂🙄
Thanks👍🏻
147 کیا پاکستان سیو کر پاے گا
پاکستان نے آپریشن غضب للحق لانچ کر دیا ✅
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️
ایبٹ آباد سپلائی بازار کی طرف انتظامیہ رخ کرے جہاں زندہ مرغی نہیں صرف گوشت مہنگے داموں فروخت کیا جارہا ہے
عثمان آباد میں خاتون افطار کے لئے پکوڑے تیار کرتے ہوئے جسم پر ابلتا ہوا آئل گرنے سے جاں بحق۔