26/08/2026
کم بیک کیا لنکنز نے ویلڈن🔥
It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️
26/08/2026
کم بیک کیا لنکنز نے ویلڈن🔥
26/08/2026
ٹیم انڈیا اس وقت الگ ہی لیول میں کھیل رہی ہے کسی بھی ٹیموں کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں خاص طور پہ پاکستان ٹیم کے ساتھ
26/08/2026
پڑوسیوں نےسری لنکا والوں کو پہلی اننگ میں 290 رنز پہ آؤٹ کر دیا اور پھربولا دوبارہ بیٹنگ کرو اور پانچ رنز پہ پھر پہلا آؤٹ کر دیا واہ کیا بات ہے پڑوسی تو چھا گئے
25/08/2026
پڑوسیوں نے لگتا ہے یہ میچ بھی ایک اننگ سے جیت جانا ہے
25/08/2026
پڑوسی فل فارم میں🤔🔥
24/08/2026
پڑوسیوں نے سری لنکا والوں کو دوسرا ٹیسٹ میچ بھی نہیں چھوڑنا آرام سے جیت جائیں گے
23/08/2026
مجھے ایسا لگتا ہے یہ ہسٹری کا سب سے پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا جس کا رزلٹ دو دن میں نظر آ جائے گا
22/08/2026
ایک میچ دو الگ الگ تصویریں
❤️
22/08/2026
Team Australia is also in trouble. Bangladesh have bowled out Australia for 147 for 7.
22/08/2026
حالات آسٹریلیا والوں کے بھی برے ہی ہیں