29/08/2026
Ashezo Maira premier league
+923411090444
29/08/2026
یہ دیکھیں ہمارے بونیر میں وہی پرانی محبت جو اب بھی کچھ خاص لوگوں میں اب بھی برقرار ہے اس نوجوان کے والد محترم ہمارے علاقے کا ایک بہترین نیک انسان ہے اور تبلیغی جماعت سے وابستہ ہے ۔۔یہ نوجوان کہہ رہے ہیں کہ ہمارے والد محترم صاحب نے ہمیں بتایا ہے کہ جو بھی کوئی مہمان یہاں آئے تو اس کا مہمان نوازی ضرور کریں۔۔۔ اس نوجوان کا نام غفران ہے اور اس کا والد فضل رحیم امیر صاحب اپنے وقت کا بہترین فاسٹ بولر تھا ۔۔ اللہ تعالٰی اس کے مال اور جان میں اور بھی برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Second inning Highlight
First inning Highlight
Old Starrrrrrrrrrrr یقین کریں جب گراونڈ پر ہمارے اس طرح ہمارے معزز پرانے کھلاڑی آتے ہے تو ہمارے گراونڈ کا رونق دوگنا ہوتا ہے
کون جانتے ہیں ان دونوں کو ؟؟؟؟؟
Highlight
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
No. 62b 62c Pekan Bukit Payong Marang
Marang
21400