Kuwait shooting volley ball club

Kuwait shooting volley ball club

Share

کویت والی بال ٹیم
شاھین کلب
چناب کلب
سلطانئہ کلب
قائد ک?

10/12/2024
03/08/2023

انشاء الله

Photos from Kuwait shooting volley ball club's post 15/05/2021

🌺⭐ شوٹنگ والی بال کا سابق ہیرو ⭐🌺
احمد حسین بھٹی آف عینو تحصیل نور پور تھل
ضلع خوشاب
احمد حسین بھٹی 12 اگست 1973ء کو ضلع
خوشاب کی تحصیل نورپور تھل کے قصبے عینو
میں پیدا ہوئے, والد کا نام حاجی امام بخش ہے
احمد حسین بھٹی نے F.A تک تعلیم حاصلی کی
بچپن ہی سے والی بال کا شوق تھا, پہلے پلاسٹک
والی بال کھیلتے رہے, پھر شوٹنگ والی بال شروع
کی,1992ء تک علاقائ سطح پر شوٹنگ والی بال
میں کافی نام پیدا کرلیا, جس کی وجہ سے سابق
معروف کھلاڑی سجاد اکبر زخمی نے اپنےکلب میں
شامل کرلیا,لیکن احمد حسین بھٹی جس کو والی
کی دنیا میں,,بھٹی عینو آلا,,کے نام سےپکارا جاتا تھا , اس حد تک شہرت حاصل کرچکے تھے کہ
23مارچ 1993ء کو شوٹنگ والی بال کے کنگ مہر الطاف حسین ملاح نے اپنے کلب کیلیئے اس پلیئر
سے معاہدہ کرلیا, جو پھر احمد حسین بھٹی کے
2005ء تک کویت جانےتک برقرار رہا,احمد حسین
بھٹی اور مہر الطاف ملاح کا مزاج بھی کافی ملتا
تھا,احمدحسین بھٹی اسوقت گیم سےہٹ کر کچھ
زیادہ شرمیلے تھے,آپ پرانی تصویر سے اندازہ لگا
سکتے ہیں, پیچھے دیوار کے ساتھ چادر اوڑھ کر
سمٹے بیٹھے ہیں,لیکن گیم کے وقت جادوگر شوٹر
تھے,احمدحسین بھٹی کو والی بال پرحیرت انگیز
حد تک مہارت حاصل تھی, احمد حسین بھٹی کی
شاٹ بالکل نیٹ کی اوپر والی پٹی کراس کرتی
ہوئ حیرت انگیز طور پر نیچے لگتی تھی, مخالف
ٹیم کے ڈیفینسر ,اور نیٹ مین اس شاٹ بال کو
سمجھنےمیں اکثر ناکام رہتےاور احمدحسین بھٹی
کی ٹیم کیلیئے یقینی پوائنٹ ہوتا, 12 سال کی
مہر الطاف حسین ملاح کے ساتھ طویل رفاقت کے
بعد کویت چلے گئے,اور میرے خیال میں ابھی تک
وہیں ہیں,احمد حسین بھٹی اور مہر الطاف ملاح
کے تبدیل ہونے والے فرنٹ مینوں کے نام لکھوں تو
ایک بڑی فہرست تیار ہوجائے گی, لیکن یہ دونوں کھلاڑی ہمیشہ اکٹھے رہے, اسوقت مدمقابل بھی
سابق DSP مہر امجد یار لک آف ماڑی لک ضلع
سرگودھا اور سردار عامر خان بلوچ مرحوم آف
کوٹ موسٰی خان ضلع سرگودھا کےکلبز تھے جنکے
ایک ایک کھلاڑی کا نام شوٹنگ والی بال کی تاریخ
میں سنہری حروف سے نقش کنندہ ہے,وقت کسی
کی جاگیر نہیں,میری دعا ہے اللہ پاک احمد حسین
بھٹی کوصحت وسلامتی سےشاد و آبادرکھے.آمین
دعاگو: ذوالفقار راجوخیل

18/01/2021

شو میچ بروز جمة دن 1بجے

09/05/2020

آج ہم ایک والی بال شوقین اور سپورٹر بھائی منظور حسین سے محروم ہوگئے گزشتہ کچھ ماہ قبل کویت میں حادثہ کا شکارہوئے جس کے باعث بیمار تھے گزشتہ روز کویت ہی سے دنیا فانی سے رخصت ہو گئے وہ ایک خوش مزاج شخصیت تھے اللہ تعالٰی رمضان المبارک کے صدقے ان کی مغفرت فرمائے آمین۔ میں ان کے صاحبزادے چوہدری ادریس۔ چوہدری اویس اور ان کے بھائی حاکم صاحب کے دکھ میں برابر شریک ہوں اللہ تعالٰی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

Photos from Kuwait shooting volley ball club's post 02/01/2020

چٹھہ بمقابلہ مرزا شمائل

02/01/2020

چٹھہ بمقابلہ مرزا شمائل

Photos from Kuwait shooting volley ball club's post 26/12/2019

فائنل میچ ونر
رانا نصیر
کیپٹن شاہد چٹھہ

26/12/2019

لوکل ٹورنامنٹ فائنل میچ
استاد شبیر بمقابلہ رانا نصیر
آج شام 8 بجے
بمقام جلیب الشویخ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jleeb al Shuyoukh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jleeb Al Shuyoukh