ایک ہور غیر حتمی نتیجہ 😁😁
15000 کا بلا تو گیو 😁
Cricket star
Just for sports and news
پیج پر کوئی مسلہ بنا ہیں اس وجہ سے باکی تمام میچز Mandi LiveSports پر لائیو ہوں گے
انٹر ویلج ون ڈے ناک آؤٹ ٹورنامنٹ ڈہوکاں ساہیاں
بروز اتوار19 جولائی چار گاہ گراؤنڈ ڈھوک سہارن
چیف آرگنائزر : ذیشان اشرف ۔۔۔اسامہ گجر ۔۔۔زکی مہر نمبردار ۔۔۔۔منور حسین
انٹری فیس:2000
پہلا انعام :20000
دوسرا انعام :10000
پول بی
پہلا میچ
چک دالہ کرکٹ کلب بمقابلہ چاڑانوالہ کرکٹ کلب
16/07/2026
❣️Congratulations Team Decent Cricket Club Chround ❣️
16/07/2026
فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کھنانہ اج کی رات منڈی بہاولدین کے 2 ینگ سٹار کے نام اویس وڑایچ اینڈ ملک قاسم ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی سائیڈ جس کی طرف سے اوپن عمر باجوا خاور تارڑ فرمان لیفٹی 110 رنز کا ٹارگٹ چیز کرتے ہوئے جب لاسٹ 2 اوور میں 60 رنز کی ضرورت تھی تو عمر باجوا کو 28 رنز کا اوور اس کے بعد لاسٹ اوور میں 32 رنز جس میں آخری پانچ بالوں پر پانچ چھکے لگا کر ملک قاسم نے میچ ٹائی کر دیا۔
اور پھر سپر اوور میں ملک قاسم کی فرمان لیفٹی کے خلاف تباہ کن بیٹنگ پرفارمنس 6 بالوں پر 3 چھکے 2 چوکے لگا کر 29 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔
اور اویس وڑایچ نے عمر باجوا اور خاور تارڑ کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا بنا کوئی باؤنڈری کھائے پہلی چار بالوں پر یہ میچ ختم کر دیا۔
Mandi Bahundin Cricket is At Very Best🩷
Awais Warriach And Malik Qasim You Beauty ❣️❣️
14/07/2026
سپیڈ سٹار آف موسیٰ کلاں عبداللہ رانجھا کو اللّٰہ پاک نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ۔اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے بہت بہت مبارک باد بھائی
14/07/2026
Live on Cricket star
14/07/2026
❣️ اناؤنسر پروفیسر راشد متوالہ صاحب کو خوش امدید ❣️
14/07/2026
❣️Well Come Final Day Cheif Guest ❣️
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Ubicazione
Digitare
Contatta l'azienda
Telefono
Sito Web
Indirizzo
Pistoia
51100