Rabat Dolphins

23/08/2026

Bowler name .




فتح رباط ڈولفن کے نام! ۔۔۔۔۔آج بنہ کرکٹ گراؤنڈ میں رباط ڈولفن اور الائی بادشاہ کے درمیان شاندار اور سنسنی خیز سیریز کھیل...
12/07/2026

فتح رباط ڈولفن کے نام! ۔۔۔۔۔
آج بنہ کرکٹ گراؤنڈ میں رباط ڈولفن اور الائی بادشاہ کے درمیان شاندار اور سنسنی خیز سیریز کھیلی گئی۔
رباط ڈولفن کے شیروں نے ہر شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو 2-0 سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ بلے بازوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ اور فیلڈرز کی زبردست فیلڈنگ نے اس کامیابی کو یادگار بنا دیا۔
اس شاندار فتح پر پوری رباط ڈولفن ٹیم، سپورٹنگ اسٹاف اور تمام مداحوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
رباط ڈولفن زندہ باد!
چیمپئنز ہمیشہ چیمپئن رہتے ہیں۔

11/07/2026

JK Babar....

Rabat B team 2013وقت بدلتا ہے تو لوگ بھی بدل جاتے ہیں،جو کل اپنے تھے وہ آج بچھڑ جاتے ہیں۔بس اللہ پر بھروسہ رکھو ہمیشہ،وہ...
10/07/2026

Rabat B team 2013
وقت بدلتا ہے تو لوگ بھی بدل جاتے ہیں،
جو کل اپنے تھے وہ آج بچھڑ جاتے ہیں۔
بس اللہ پر بھروسہ رکھو ہمیشہ،
وہی ساتھ دیتا ہے جب سب چھوڑ جاتے ہیں۔ 🤲✨

کتنے آدمی تھے؟صرف 6 تھے، جی... لیکن جیتنے کے لیے اتنے ہی کافی تھے۔آج اشاڑبن عید میلہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ ق...
06/06/2026

کتنے آدمی تھے؟
صرف 6 تھے، جی... لیکن جیتنے کے لیے اتنے ہی کافی تھے۔

آج اشاڑبن عید میلہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ قاری مطیع الرحمٰن الیون اور چیئرمین الیون کے درمیان کھیلا گیا۔ قاری مطیع الرحمٰن کی ٹیم میں رباط ڈولفن کے 6 کھلاڑی شامل تھے، جبکہ چیئرمین الیون میں بنہ فائیٹر اور بنہ ایگل کے نامور کھلاڑی موجود تھے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، لیکن آخرکار قاری مطیع الرحمٰن کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کر لیا۔
الحمدللہ! رباط ڈولفن کے کھلاڑیوں نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے چیمپئن ٹیم کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

28/05/2026

رباط کرکٹ گراؤنڈ پر مدا خان کا اظہارِ خیال ۔۔۔۔۔

26/04/2026

Enjoying the party after winning the series..... Tailoos vs Rabat Dolphin.

13/04/2026

Fakhar Allai

28/03/2026

Indirizzo

Rabat Allai
Allai

Telefono

+923195420544

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Rabat Dolphins pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi