All Stars Narowal
Coming event
میری بیٹنگ پسند آئی ہے کہ نہیں
MASHA ALLAH
25/08/2026
دوستوں سوشل میڈیا پر یہ تصویر بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے سب سے پہلے ویلج کرکٹ نے سٹوری بریک کی حقیقت کیا ہے آئیں پردا اُٹھاتے ہیں
24 اگست رات 2 بجے کا واقعہ ہے
تنویر عرف قادری نام کا یہ نوجوان جو جہانیا ں گاؤں کا رہنے والا ہے کام کے سلسلے میں شہر ظفروال بن بتائے گھر والی کو early in the morning نکل جاتا ہے گھر والی کو لگتا ہے کہ کہیں جنگل پانی کرنے گیا ہوگا انتظار کرتے کرتے دوپہر کا ٹائم ہوجاتا ہے لیکن یہ نوجوان گھر نہیں پہنچتا گھر والوں نے فون کرنے کی بھی بہت بار کوشش کی لیکن فون بند جا رہا ہوتا ہے نمبر ملانے پر یہی آواز آتی ہے آپ کا ملایا ہوا نمبر اس وقت بند ہے
سب پریشان
شام ہوجاتی ہے لیکن کوئی پتا نہیں چلتا اعلان کروائے جاتے ہیں کوئی خبر نہیں ملتی کہاں گیا
بچے بھی پریشانی میں ا نتظار کرتے کرتے سوجاتے ہیں ہمسائے بار بار گھر آکر پوچھتے ہیں آیا قادری کہ نہیں ہر بار یہی جواب ملتا نہیں ماں جی نہیں تایا جی
گاوں سارا انتظار کرتے کرتے سوجاتا ہے باہر والا دروازا بند کر کے گھر والی بھی اپنے کمرے میں چلی جاتی ہے بچوں کے پاس
رات کے تقریبن دو بجے قادری کے موٹر سائیکل کی اواز گلی میں سنائی دیتی ہے قادری گھر کی دیوار چھلانگتا ہے لیکن ناکام رہتاہے بار بار کوشش کرنے پر کامیاب ہوجاتا ہے جب گھر کی لائٹ آن کرتا ہے تو بھابی کے ہاتھ میں متیر ہوتی ہے جو سیدھی تیر کی طرح نشانے پر لگتی ہے
شکر ہے آنکھ تو بچ گئی اس بار اگلی بار کی کوئی گارنٹی نہیں
بھابی نے اس کے بعد پانی کا گلاس دیا اور پوچھا کہاں تھے کہاں سے آئے ہو
کہتا اینووالی میلہ دیکھ رہا تھا
فون کی بیٹری ختم ہوگئی تھی
دوستوں ٹائم سے گھر جایا کرو نہیں تو ایسا آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے جو براڈ کاسٹروں کے ساتھ ہو رہا ہے
25/08/2026
چیمپئن چیمپئن مٹھو لائنز یونان چیمپئن
آزادی کپ یونان 2026
کو جیتنے پر تمام آلسٹارزنارووال فیملی کی جانب مبارکباد پیش کرتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Aiantos 16
Athens
17778