23/09/2026
🚨 افسوسناک ٹریفک حادثہ
گرین ایکڑ رنگ روڈ گیٹ کے سامنے چنگچی رکشہ اور گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کی اطلاع ہے۔ اطلاعات کے مطابق چنگچی رکشہ میں سوار تمام افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲