22/08/2026
How Many Reach For This Boy ❤️❤️❤️
It’s All About Professional Tape Ball Cricket
22/08/2026
How Many Reach For This Boy ❤️❤️❤️
21/08/2026
All Pakistan Cross Singe Wicket Tournament Under 25
اسلام و علیکم سب دوست نوٹ فرما لے اس دفعہ جو SB Sports ٹورنامنٹ ہوں گے ان میں ہم ایک بیٹسمین آئیکون ہو گا ایک باؤلر آئیکون ہو گا اور وہ دونوں پلئیرز اس ٹورنامنٹ میں جو پلئیرز شامل ہوں گے ان سے پک کئے جائے گے ایک پلئیر پاکستان پروفشنل براڈکاسٹر میں سے ہو گا باقی 10 پلئیرز انڈر 23 ہوں گے وہ ہم ٹرائلز لے گے ان میں جو سلیکٹ ہوں گے وہ لسٹ بنے گی ان میں سے پک کئے جائے انشاءاللہ اس دفعہ ہم ٹورنامنٹ کا جو ٹوٹل پرائز ہے وہ دو لاکھ سے ڈھائی لاکھ تک رکھے گے
اس ٹورنامنٹ میں ٹیم وہی انٹر ہو گی جو اںٹری پہلے ایڈوانس جمع کروائے گی اور جس کی عمر انڈر 25 نہ ہوئی اس ٹیم کو ٹورنامنٹ سے نکال دیا جائے گا اور ساتھ ہی اس کے خلاف پوسٹ لگائی جائے گی انشاءاللہ
30/06/2026
چلو چلو کلاسکے چلو انشاءاللہ 20.21.22 جولائی انشاءاللہ میلہ سجے گا 😍❤️✊🏻
دوسرا سالانہ جندران سپر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
ضلع لیول + 4 آل پاکستان اوپن
ٹوٹل انعام 7 لاکھ روپے
انٹری فیس 20 ہزار روپے
ٹورنامنٹ چئیرمین : ، ،
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر :
برینڈ ایمبسڈر :
ایونٹ مینجر :
ٹیم انٹر کروانے کے لئے جلدی سے رابطہ کرے شکریہ
رابطہ نمبر : 03157878071
Big Final
Ustad Waseem Lefti vs Chota Muneeb 😱🥵
Hamza Dar Show Class ❤️🩹😍
Ali Pushpa Always in Revange Mode 🔥😱
Usama Mirza proper All-rounder ❤️
Nafees Battu Pace Bowled 🔥
Samad Bullet Hatrick in Semi Final Match 🔥😱