CHøÚďHŔý žàĐà FàÑ ÇLúB

CHøÚďHŔý žàĐà FàÑ ÇLúB

Share

I'm QamRii I'm CriCket Lover Wesy tOo loG hUmy maSter minD kaHty Hain BuT yUo caN caLL uS chouDhry 🏏🏆💓

05/07/2023

ہماری فطرت میں نہیں کسی منافق کا اخترام کرنا◆👿

11/04/2023

‏سنائو خیبر و خندق کے قصے اپنے بچوں کو..
کہانی سن کے #حیدر ؑ کی دلوں سے ڈر نکلتے ہیں.

09/04/2023

میری نظر کو بھائے دنیا کا حسن کیسے
آنکھوں میں ہے سمایا سرکار کا مدینہ ❤️

Photos from CHøÚďHŔý žàĐà FàÑ ÇLúB's post 09/04/2023
Photos from CHøÚďHŔý žàĐà FàÑ ÇLúB's post 09/04/2023

MemoryZ

09/04/2023

Yaar mEra

13/10/2022

جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں وہ دور سے وار نہیں کر سکتے، وہ قریب آ کر محبتیں جتا کر، سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے اسی جگہ وار کرتے ہیں!!

13/10/2022

کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا، اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔
اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے!!

13/10/2022

آپ کال کریں، تو کال کاٹ دی جائے ۔
آپ میسیج کریں، تو بلاک کردئیے جائیں ۔تمام رابطے منقطع کردئیے جائیں ، یعنی آپ کا خلوص اور محبت آپ کے منہ پر مار دئیے جائیں تو۔۔۔۔۔۔۔ کتنی تکلیف ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
زیادہ نہیں ۔۔۔بس اتنی !
کہ آپ سانس لینا چاہیں تو آکسیجن نہ ملے اور اس کوشش میں آپ کا وجود نیلا پڑ جائے!!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


25
London
NOIDEABUSY