14/06/2026
کپتان فاطمہ ثناء نے کہا🗣️ کہ ہمارا کوئی قصور نہیں جب تک ہمارے لڑکے انڈیا سے نہیں جیت جاتے تب تک ہم بھی نہیں جیتے گے😊😂
Pakistan ACC U19 World Cup Champion 🏆 2025
14/06/2026
کپتان فاطمہ ثناء نے کہا🗣️ کہ ہمارا کوئی قصور نہیں جب تک ہمارے لڑکے انڈیا سے نہیں جیت جاتے تب تک ہم بھی نہیں جیتے گے😊😂
غلط جگہ پر گیند لگ گئی 😀😀
پاکستانی کپتان بھی صفر رنز پر آؤٹ 💔💔💔
Fatima Sana out on duck 👀🦆🔥
14/06/2026
آپ کی رائے کے مطابق کون جیتے گا ؟
پاکستان یا انڈیا
انڈیا وومینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
What a Great Century 💯💯 from Conolly
Shubman Gill Unbelievable Catch Today
شبمن گل کا زبردست کیچ ❤️
13/06/2026
رحمان اللّٰہ گرباز ہندوستان کی سرزمین پر سجدے میں گر پڑے۔۔۔
ون ڈے میچ میں انڈیا کے خلاف افغانستان کے رحمان اللّٰہ گرباز نے صرف 48 گیندوں پر سینچری داغ ڈالی اور سجدہ شکر ادا کیا۔
انڈیا کے خلاف انڈیا میں اچھی بیٹنگ کرنا بڑے بڑے بلے بازوں کا خواب رہ جاتا ہے لیکن گرباز نے وہاں پر تیز ترین سینچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
ویسے دوستو آپ رحمان اللّٰہ گرباز کی بیٹنگ کو 10 میں سے کتنے نمبرز دیں گے؟
Gurbaz fastest odi century done 🔥
گرباز کی انڈیا 🇮🇳 کے خلاف تیز ترین سینچری 💯💯
Kane Williamson has announced his retirement from all format 💔 💔
Kane Williamson has announced his retirement from all format 💔 💔