Social News

Social News

Share

29/08/2026

صاحافت کا حق ادا کر دیا۔۔

29/08/2026

29/08/2026
28/08/2026

“ یہ میں وضاحت سے نہیں کہہ سکتا کہ وہاں یہ لوگ کرنا کیا چاہ رہے ہیں لیکن یہ واضح ہے کہ اُس کو ( عِمران خان ) ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ زیادہ سے زیادہ دیر اندر رکھ کر اور آواز کو دبا دینے کی کوشش ہے ۔ “
انٹرویوو کے دوران عمران خان کے ایک بیٹے کا یہ موقف تھا ۔
لارڈز میں انگلینڈ کے خِلاف دُوسرے ٹیسٹ میں لنچ بریک سے قبل پی سی بی نے انگلینڈ سکائی سپورٹس سے رابطہ کیا اور مطالبہ کِیا کہ ایکس انگلش کیپٹن مائیک ایتھرٹن کا عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ کِیا گیا اِنٹرویوو آن ائیر نہ ہو / آف ائیر کر دِیا جائے ۔ مبینہ طور پر یہ بھی کہا گیا کہ انٹرویو نشر ہونے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم لنچ بریک کے بعد دوبارہ میدان میں نہیں اترے گی ۔
بہرحال انٹرویو نشر ہُوا اور مائیک ایتھرٹن نے واضح تفصیلات کے ساتھ بتایا کہ یہ نشر کرنا کیوں لازمی تھا ۔
اِس سے قبل ایک اِنڈین سوشل میڈیا انفلوئینسر ( تصویر کوومنٹس میں ) نے بھی لارڈز میں پاکستانی کرکٹرز کی انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ بنائی گئی تصاویر پر بات کرتے ہُوئے پی سی بی اور پاکستانی کرکٹرز کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہیں ساتھ ہی پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹر عمران خان کا پورٹریٹ بھی موجود ہے لیکن کِسی کرکٹر نے ایسی جرات نہ کی کہ اُس کے ساتھ تصویر بنا سکتا کیونکہ ایسی صورت میں اُس کا کیرئیر ختم کر دِیا جاتا ۔
ذاتی طور پر خان صاحب کی سیاسی غلطیوں سمیت کئی پہلوؤں سے شدید اختلاف ہے لیکن بطور کرکٹر اُس کا نام کوئی بھی تاریخ سے مٹا نہیں سکتا البتہ جب کرسی اور عہدہ ختم ہوگا تو کہیں آنے جانے کے قابل بھی کچھ لوگ نہیں رہتے ۔ عمران خان کے بیٹے ہوں یا کسی اور سیاسی قیدی کے ، سب کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے اور انگلینڈ پاکستان نہیں ہے کہ آپ انگلش کرکٹ بورڈ یا سکائی سپورٹس کو اپنے دباؤ میں لا سکیں ۔

SN :

28/08/2026

ایک سوال ہے|
پاکستان میں کون سا ادرہ اس وقت ایمانداری سے اپنا کام کر رہا ہے ؟

28/08/2026

اسلام علیکم دوستو۔۔۔
جمع کا دن ہے پلیز دعاء میں یاد رکھنا ۔۔ ❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


London
E17LS