03/09/2026
Pakistan fixtures at the 2026 FIFA ASEAN Cup, Group B:
26 Sep: 🇵🇰 vs 🇹🇭 Thailand - 2:00pm PKT - SJH Stadium
29 Sep: 🇵🇰 vs 🇵🇭 Philippines - 2:00pm PKT - SJH Stadium
2 Oct: 🇵🇰 vs 🇻🇳 Vietnam - 2:00pm PKT - GBK Stadium
01/09/2026
چترال فٹبال لیگ 2026 آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہو کمنٹ میں اپنی رائے دیں 💫⚽🇵🇰
27/08/2026
𝗖𝗼𝗻𝗴𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗕𝗿𝗼 🎉
𝗢𝗙𝗙𝗜𝗖𝗜𝗔𝗟: 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗜𝗺𝘁𝗶𝗮𝘇 𝗦𝗶𝗴𝗻𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗮𝘃𝘆! ⚓⚽
LUMS standout Ahmed Imtiaz has officially joined Pakistan Navy Football Club on a 2-year deal valid until 2028! ✍️🇵🇰
From dominating university circuits in Lahore to taking the national stage as a winger, Ahmed's journey is proof of what dedication can achieve. We hope he continues to rise, inspire the next generation of student-athletes, and make a massive impact on the pitch
18/08/2026
کاش میرے پاس یہ پیسہ اور شہرت نہ ہوتا لیکن میرا بیٹا ٹھیک ہوتا" یہ الفاظ ہے اسپین کے خاموش ورلڈکپ ہیرو مارک کوکوریا کا
یہ ہیں اسپین کے دفاعی کھلاڑی مارک کوکوریلا اپنے بیٹے میٹیو کے ساتھ، جو آٹزم (ایک ایسی کیفیت جس میں شور، ہجوم یا بعض اوقات چہروں کو پہچاننے میں بھی دشواری ہو سکتی ہے) کا شکار ہے۔
شور اور ہجوم کی وجہ سے میٹیو عام طور پر اپنے والد کے میچز اسٹیڈیم میں نہیں دیکھ پاتا، کیونکہ اس کے لیے اس ماحول کو برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
مارک کوکوریلا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے اپنے بال بھی اسی لیے لمبے رکھے، کیونکہ ان کا بیٹا میٹیو اسٹیڈیم میں دور سے انہیں آسانی سے پہچان نہیں پاتا تھا۔ لمبے گھنگریالے بال ان کی ایک ایسی پہچان بن گئے جس سے میٹیو اپنے والد کو میدان میں فوراً ڈھونڈ لیتا تھا۔
مارک نے اپنے بیٹے سے وعدہ کیا تھا کہ اگر اسپین ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچا، تو وہ اسے ضرور اسٹیڈیم لے جائیں گے۔ اسپین فائنل میں پہنچا، اور مارک نے میٹیو کے لیے ساؤنڈ پروف وی آئی پی باکس کا انتظام کیا، جہاں وہ سکون سے اپنے والد کو کھیلتے ہوئے دیکھ سکا۔
جب اسپین ورلڈ چیمپئن بنا، تو آخری سیٹی کے بعد مارک اپنے بیٹے کو میدان میں لے آئے، جہاں دونوں نے مل کر ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائی ❤️⚽
14/08/2026
𝗛𝗔𝗣𝗣𝗬 𝗜𝗡𝗗𝗘𝗣𝗘𝗡𝗗𝗘𝗡𝗖𝗘 𝗗𝗔𝗬 🇵🇰🫀
05/08/2026
𝗦𝗔𝗙𝗙 𝗖𝗛𝗔𝗠𝗣𝗜𝗢𝗡𝗦𝗛𝗜𝗣 𝗕𝗔𝗡𝗚𝗟𝗔𝗗𝗘𝗦𝗛 𝟮𝟬𝟮𝟲 🏆⚽
𝗚𝗥𝗢𝗨𝗣 - 𝗕: 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 🇵🇰 𝗜𝗡𝗗𝗜𝗔 🇮🇳 𝗠𝗔𝗟𝗗𝗜𝗩𝗘𝗦 🇲🇻
Nov 5, 2026: 🇮🇳 - 🇵🇰
Nov 8, 2026: 🇵🇰 - 🇲🇻
اس بار سیف چیمپین شپ کے گروپ میں پاکستان کو دفاعی چیمپئن انڈیا اور سخت حریف مالدیپ کے ساتھ رکھا گیا ہے لیکن سب کی نظریں ٹکا دینے والا یہ بلاک بسٹر میچ ٹورنامنٹ کے بالکل آغاز میں، یعنی 5 نومبر 2026 کو کھیلا جائے گا جب گرین شرٹس روایتی حریف کے خلاف مدِ مقابل ہوں گے پاکستان اور انڈیا جب بھی فٹبال کے میدان میں اترتے ہیں، جوش اور ہیجان اپنے عروج پر ہوتا ہے دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ کسی فائنل سے کم نہیں ہوتا پاکستانی ٹیم اس بار اپنی پوری تیاری اور نئے جذبے کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے تاکہ ٹورنامنٹ کا آغاز ایک یادگار فتح کے ساتھ کیا جائے
04/08/2026
یوئیفا چیمپئنز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے لیگ میں عبداللہ اقبال کی ٹیم Mjällby AIF کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر سلوواکیہ کے مضبوط کلب سلووان بریٹیسلاوا کے خلاف 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس سخت مقابلے میں ٹیم نے پوری جان لگائی لیکن میچ کا نتیجہ حریف کے حق میں گیا۔ ہمارے قومی ہیرو عبداللہ اقبال اور ان کی ٹیم نے دفاعی لائن میں بھرپور مقابلہ کیا یاد رہے کہ یہ دو میچوں کا مقابلہ (Aggregate Tie) ہے اگرچہ ہوم گراؤنڈ پر ہزیمت اٹھانی پڑی، لیکن ابھی سیکنڈ لیگ کا فیصلہ کن معرکہ حریف کے ہوم گراؤنڈ پر باقی ہے ہماری ٹیم کے پاس اس خسارے کو پورا کرنے اور شاندار کم بیک کرنے کا پورا موقع موجود ہے عبداللہ حوصلہ بلند رکھو پوری قوم کی دعائیں اور غیر متزلزل حمایت آپ کے ساتھ ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ ٹیم اوے میچ میں پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترے گیں 🇵🇰💚
04/08/2026
𝗖𝗔𝗣𝗧𝗔𝗜𝗡 𝗣𝗔𝗞 𝗨𝟭𝟳 𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟 𝗦𝗔𝗠𝗔𝗗 𝟮 𝗬𝗘𝗔𝗥𝗦 𝗖𝗢𝗡𝗧𝗥𝗔𝗖𝗧 🇦🇿🤝🇵🇰
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے باصلاحیت کپتان عبدالصمد نے یورپی کلب اور آذربائیجان کی کامیاب ترین ٹیم "قراباغ ایف کے" (Qarabag FK) کے ساتھ باضابطہ طور پر 2 سالہ معاہدہ طے کر لیا ہے مقامی سطح پر POPO FC سے لے کر اب یورپ کے بڑے اسٹیج تک کا یہ شاندار سفر ہم سب کے لیے انتہائی قابلِ فخر ہے۔ عبدالصمد اب قراباغ انڈر 17 کی طرف سے اپنے جوہر دکھائیں گے ❤️
آپ کی یہ کامیابی پاکستان میں فٹبال کے روشن مستقبل کی نوید ہے پوری قوم کی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں یقین ہے آپ اسی طرح عالمی سطح پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند تر رکھیں گے 💚🇵🇰
03/08/2026
𝗙𝗜𝗙𝗔 𝗔𝗦𝗘𝗔𝗡 𝗖𝗨𝗣 𝟮𝟬𝟮𝟲 🏆
پاکستان فٹبال کے لیے ایک اہم چیلنج اور اپنی صلاحیتو کو ثابت کرنے کا ایک بڑا موقع ہے گروپ بی میں پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈ، ویتنام، اور فلپائن، جیسی تجربہ کار اور مضبوط ٹیموں سے ہے فٹبال کی دنیا میں یہ ممالک اپنی منظم حکمتِ عملی اور بہترین رینکنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ مقابلہ صرف میچز کا نام نہیں، بلکہ اپنی بین الاقوامی رینکنگ میں بہتری لانے اور فٹ بال کے معیار کو بلند کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
ٹیم کی حکمتِ عملی اور عزم اگرچہ مخالف ٹیموں کی رینکنگ کا فرق ایک حقیقت ہے لیکن فٹبال کے میدان میں جذبہ اور ڈسپلن اعداد و شمار سے کہیں زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ہماری ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں اپنی دفاعی حکمتِ عملی اور مڈ فیلڈ کے منظم کھیل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے قوم کی حمایت پاکستان فٹ بال ٹیم میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے اب وقت ہے کہ ہم بطور قوم اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کے ہر قدم پر ساتھ دیں۔ کامیابی کا سفر مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ہیں
فیفا شیڈول کے مطابق 21 ستمبر 6 اکتوبر تک جاری رہے گا