خواجہ مہران منگ کے مقام پر عوام سے خطاب کرتے ھوۓ ✌️
2ستمبر 2026
Sudhnoti Sports Channel
In this page we cover all cricket and volleyball tournaments
تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے
✌️🚩
کور ممبر عمر نظیر صاحب منگ کے مقام پر عوام کا لہو گرماتے ھوۓ
✌️🚩
28/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اور افسوس کے
ساتھ اطلاع دی جاتی ہے منگ کوٹ والے مرحوم ماسٹر مرتضی صاحب کے بیٹے عمران مرتضی جن کا کچھ دن پہلے سعودی عرب میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ھو گیا تھا ان کا جسد ہاکی اج 28 اگست کو سعودیہ سے پاکستان روانہ ہو رہا ہے اور کل منگ کوٹ کے مقام پر ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی میں اپنی طرف سے اور سندھنوتی سپورٹ چینل کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے ان کے بھائی ریحان مرتضی جبران مرتضی سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
27/08/2026
عوام الناس اور رضاکارانہ کمیٹیوں کیلئے سفری ہدایات:👇
کشمیریت ✌️🍁
کور ممبر خان الیاس کا منگ تا گوئی نالہ براستہ پنڈی روڑ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری...
25 اگست 2026.....🍁🍁🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Langley Green
Crawley
RH117NL