Sayyarim Sports Ghazi

Sayyarim Sports Ghazi

Share

تحصیل غازی میں کھیلوں ۔بزنس۔سیاست۔نیوز وغیرہ کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں

08/09/2026

پاپا پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2
مرد میدان چیف آرگنائز نور خالق عرف پاپا۔۔
کامیاب ٹورنامنٹ اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکا ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

08/09/2026

ٹوپی کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔
ارشاد غازی والے کی طرف شاندار گیم کا مظاہرہ کیا اپنی اننگز میں 50+ رنز سکور کیا اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔۔۔
اور ٹوپی سٹار کو اگلے راؤنڈ میں پہنچا دیا۔۔۔

08/09/2026

عارف گجر کی مہران پریمئر لیگ میں ایک بڑی سائیڈ کےخلاف ایونٹ کی تیز ترین ففٹی بدقسمتی سے میچ ہار گئے مگر باؤلرز کی خوب پٹائی کی ویلڈن گجر برینڈ

07/09/2026

Game On Hy .....

Photos from Sayyarim Sports Ghazi's post 07/09/2026

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏆🏏۔

Play off 🏏

صوبڑا سٹارز 🆚 بابر الیون جلالیہ

بابر الیون جلالیہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 145 رنز بنائے 146 رنز کا ٹارگٹ دیا صوبڑا سٹارز کو جس میں نمایاں بلے باز بالی ریلوے اور ملک حسنین رہے بالی ریلوے نے 10 چھکوں کی مدد سے 75 + رنز کی اننگ کھیلی جواب میں صوبڑا سٹار کا آغاز قدرے بہتر رہا لیکن ممران اٹک اور احسن ویر کے آوٹ ہونے کے بعد صوبڑا سٹارز مشکلات کا شکار ہوئی اور جلالیہ کی جانب سے فواد جانی حافظ دانش اور داود پٹھان کی بہترین باولنگ کی بدولت ٹارگٹ کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی یوں بابر الیون جلالیہ میچ 39 رنز سے اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے۔
اب صوبڑا سٹارز بدھ والے دن زروبین سٹارز کے مقابل اپنا سیمی فائنل میچ کھیلے گی۔

ویلڈن بابر الیون جلالیہ 🏆🏏۔
ہارڈ لک صوبڑا سٹارز

براڈکاسٹر// 🎤 عالم زیب

07/09/2026

آیا احسن ویر ٹیکسلا
آج عیسی ماڈل ویلج کی سر زمین پر ان ایکشن ہونگے۔۔۔۔۔
صوبڑا سٹار

06/09/2026

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆۔
کل انشاءاللہ بڑا ٹاکرا عیسٰی ماڈل ویلج کرکٹ گراؤنڈ غازی 🏏۔
ٹکر کے لوگ آمنے سامنے ہونگے 🏆🏏

06/09/2026

Kal ka Bara Takra

06/09/2026

لگ گیا بھیڈیاں کے مقام پر والی بال کا ورلڈ کپ 2026
پہلا انعام موٹر سائیکل
دوسرا انعام 40 ہزار کیش
چیف آرگنائزر ملک افتخار صاحب بھیڈیاں
تمام شائقین والی بال کو اوپنگ سرمنی میں آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔۔۔
24 /9/2026
اناونسر عادل گجر دروازی آلہ

06/09/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Cardiff?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


129 Penarth Road
Cardiff
CF116JU