Kalu Khan Super League

Kalu Khan Super League

Share

we promt sports

13/07/2026

🏏 کالوخان جونیئر لیگ فائنل میچ 🏆
اتوار کے روز کالوخان جونیئر لیگ کا بڑا فائنل مقابلہ ہونے جا رہا ہے، جہاں Brand Agro Services اور Light House Falcons کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گی۔
دونوں ٹیموں میں باصلاحیت اور بہترین کھلاڑی موجود ہیں، جس کی وجہ سے شائقین کرکٹ کو ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلے کی امید ہے۔
Brand Agro Services Team
کی قیادت فیضیاب کر رہے ہیں، جو ایک جارحانہ انداز رکھنے والے خطرناک پلئیر ہیں اور اپنی بیٹنگ سے میچ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
دوسری جانب Light House Falcons کی ٹیم میں شکیل ایک اٹیکنگ پلئیر کے طور پر موجود ہیں، جو اپنی شاندار کارکردگی سے ٹیم کو کامیابی دلانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
🏆 ایک ٹرافی، دو ٹیمیں، ایک چیمپئن
اتوار کا فائنل میچ یقینی طور پر کرکٹ شائقین کے لیے ایک یادگار مقابلہ ثابت ہوگا۔ 🏏🔥
Best of luck دونوں ٹیموں کو!

Photos from Junaid Khan Cricket Academy Dagi, Swabi's post 13/07/2026
12/07/2026

رزڑ سوپر لیگ کیلئے منیجمنٹ کی ایک اور میٹنگ

12/07/2026

جنید خان کرکٹ آکیڈمی انٹر لیگ t10 جگنات کرکٹ گراونڈ پر 15 تاریخ سے شروع ہونے والا ہے۔اس کے شیڈول

11/07/2026

کالوخان جونیئر لیگ 2026 میں کولیفائیر میچ لائٹ ہاوس فلکن بمقابلہ ماماخیل زلمی دونوں ٹیموں میں اچھے پلیرز موجود ہے۔اور میچ کافی شاندار اور سنسنی خیز ہوگا۔اور اس میں جو ٹیم میچ جیتے گی۔تو وہ فائنل میں برینڈ ایگروسروس کے ساتھ فائنل کھیلے گی

09/07/2026

ناصر خان صرف ایک نام نہیں، بلکہ کالوخان کے نوجوانوں کے لیے محنت، جذبے اور قیادت کی ایک خوبصورت مثال ہیں۔

کرکٹ کے میدان میں وہ کالوخان کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہیں، جنہوں نے اپنی انتھک محنت سے کالوخان سپر لیگ (KSL) جیسے کامیاب ایونٹ کا انعقاد کر کے نہ صرف مقامی ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم دیا بلکہ پورے ضلع صوابی میں کرکٹ کو نئی پہچان بھی دی۔

پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اپنی ذمہ داریاں دیانت داری سے نبھانے کے ساتھ ساتھ ہارڈ بال کرکٹ میں بھی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کی شخصیت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اگر ارادہ مضبوط ہو تو انسان ملازمت، کھیل اور سماجی خدمت—تینوں میدانوں میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ناصر خان کو مزید کامیابیاں، عزت، صحت اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے، اور انہیں ہمیشہ نوجوانوں کے لیے باعثِ فخر اور باعثِ تحریک بنائے۔ آمین۔ 🏏❤️
رپورٹ: ساغر ٹی وی

08/07/2026

JKCA intra league JK Rehan lions team squad

Team NO 5
JK Rehan Lions
Complete Squad 🏏🏏😍

06/07/2026

JKCA intra league 2026 JK Dream 11 team squad

Team No 2
JK Dream 11
Complete Squad 😍😍🏏🏏🏆🏆

06/07/2026

JKCA intra league Brighton team squad

Team No 1 JK Brighton Complete Squad
🏏🏏🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Brighton and Hove?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dennis Hobden Close
Brighton And Hove
BN24BZ