09/09/2026
ویلج لیول پلس تین آل پاکستان اوپن
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں
03120543866
CricketLive365 HD - Live sports coverage from around the world.
09/09/2026
ویلج لیول پلس تین آل پاکستان اوپن
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں
03120543866
06/09/2026
چھچھ چیمپئن شپ سیزن 4
کھلاڑیوں کی لسٹ ملاحظہ کیجیے
05/09/2026
🏏 آٹھواں سالانہ جشنِ آزادی کرکٹ میلہ 🏆
📍 مقام: ملاکلاں، تحصیل حضرو، ضلع اٹک
🏆 چیمپئن ٹیم: گوندل اسٹارز
فائنل میں سروانہ الیون کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
⭐ بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ:
فخرِ اٹک، فخرِ پاکستان — ممران خان
🏅 فائنل مین آف دی میچ:
ثاقب کوٹکے
🎯 بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ:
احسن ویر — ٹیکسلا
🌟 مہمانِ خصوصی:
ملک عمران آف پائندہ
فائنل میچ کے بعد مہمانِ خصوصی اور دیگر معزز مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
👏 بہترین اور شاندار ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر
بالی ریلوے، واصف خان، غالب حسین اور ان کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
CricketLive365HD — مکمل کرکٹ کوریج
جشن آزادی کرکٹ میلہ ملاں کلاں تحصیل حضرو
میگا فائنل میچ: سروانہ سٹار vs گوندل سٹار
ممران خان/حسن سروانہ/فیضان سروانہ
بمقابلہ احسن ویر/ملک فراز/ملک معین/
جشن آزادی کرکٹ میلہ ملاں کلاں
دوسرا سیمی فائنل: سروانہ سٹار vs پرنس ہارون
05/09/2026
انشاء اللہ آج فائنل ڈے کے میچز براہ راست دیکھیں
چوہدری عبدالرشید کیساتھ
04/09/2026
تحصیل اٹک کے کھلاڑیوں کی لسٹ ملاحظہ کیجیے
چھچھ چیمپئن شپ سیزن 4
02/09/2026
چھچھ چیمپئن شپ سیزن 4
میری مکمل سپورٹ ( شاہد خان HK) کی ٹیم
چھچھ سلطان کیساتھ ہے۔ ذرشاد خان ڈورانی
01/09/2026
شاہد خان HK. جو نام ہی اعتماد کا
طفیل۔خان HK آپکی سپورٹ کا شکریہ
گریٹ ورک جی