Dragon 🐉 home bread ptha full ready for Hunt 💪🏻✌ Son of shero brand 😎
belongs to 277 hunting club
Shikar Club
Shikar Club
Only Dog's==pic & Video
Shikar Club 🐗🐗🐗🐗😲😲نر۔ یک کرسو کیڈی بڑی بلا نیں
شکاری حضرات کے دل کو چھو جانے والہ نظارہ
Shikar Club
چھوٹو گینگ 😎
Shero king 👑
Ready for door At Sokasn kot
ٹیڈی سور کو پکڑنا آج تک شکاریوں کا خواب ہی رہا ہے جسے ہمارے کنگ ماسٹر شفیق گروپ 277 ہنٹر کے جانوروں نے پکڑا ہے ہمارے گروپ کو پہلے بھی ہر میدان میں بڑے بڑے نامی نر پکڑنے میں اعزاز حاصل ہے
شوق کرو شائقین حضرات
Shikar Club Afzaal Muhammad
31/05/2026
فرینڈز ہنٹنگ کلب میرپور آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا فلڈ لائٹ میلہ شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اس یادگار ایونٹ میں زبردست مقابلے، بہترین انتظامات اور شائقین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو چار چاند لگا دیے۔
اس کامیاب اور منظم پروگرام کے انعقاد پر سید زبیر حسین شاہ، مینیجر عامر اور چوہدری احسن نمبردار خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں، جن کی محنت، لگن اور بہترین انتظامی صلاحیتوں نے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
فرینڈز ہنٹنگ کلب کی جانب سے تمام مہمانوں، شرکاء اور تعاون کرنے والے دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ۔ دعا ہے کہ آئندہ بھی ایسے کامیاب اور شاندار ایونٹس کا انعقاد ہوتا رہے۔
💐 سید زبیر حسین شاہ، مینیجر عامر اور چوہدری احسن نمبردار کو کامیاب فلڈ لائٹ میلہ منعقد کروانے پر دلی مبارکباد۔ 💐
کنگ گروپ ✌🏻
ماسٹر شفیق گروپ 277ہنٹر
ہر بار کی طرح ہر میدان میں اپنا لوہا منواتے ہوئے اس بار پھر ایک نامی سور ٹیڈی (فرینڈذ ہنٹنگ کلب والوں کا نامور سورٹیڈی) جس پر کچھ دیر پہلے کئی طرح کے انعامات رکھے گئے اور وہ کبھی پکڑا نہیں گیا اس ٹیڈی سور کو پکڑ کر آج
بھی ماسٹر شفیق گروپ کا نام پھر سے ٹاپ لیول پر لے گئے
سور لائنوں کو کراس کر گیا پر جو سور کبھی پکٹا نہیں گیا اسےکتو نی اگلے کھڈے میں جانیں سی پہلے پکڑ لیا
ماسٹر شفیق گروپ ہر میدان میں اپنی اچھی کارکردگی پیش کرتے ہیں
ڈور کامیاب ہونا یا نہ ہونا گہم کا حصہ ہے وہ کہتے ہیں نا ڈوبتا بھی وہی ہے جو سمندر میں اترتا ہے
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Paris