Tapeball Madrid
Wellcome to Real Madrid Cricket Club
21/06/2026
Welldone Team Champion champion Champions champion
🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
👑 👑
آج میڈرڈ کی سرزمین پر 5 ٹیموں کی سیریز ہوئی جو ارگاندا سی سی بی نیں اپنے نام کر لی🏆🥇🫴
فائنل میچ پارلا سی سی کے ساتھ ہوا پارلا نیں پہلے کھیلتے ہوئے 4 اوورز میں 96 کا ٹارگٹ دیا جو دلاور مہر نیں ون مین شو کر کے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا🫴
مبارکباد۔۔ارگاندا سی سی 🏆👑💐
🥇🏆🏏
fans Gtc Sport Tapeball Madrid Shani Cheema
Shaoib bhai!❤️🫡
19/06/2026
InshAllah 🫡💪🏼✌️
🏟🏏 🏏🏟
🥁🏟🏏 🥁🏟🏆
لیں جی شائقین کرکٹ آگیا ولنسیا کی سر زمین پر
ٹیپ کرکٹ کا شاہکار 🏟🥁🏏
خوش_آمدید۔۔۔میڈرڈ سی سی💐💐💐💐💐
گراؤنڈ آمد پر تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتےہیں💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
پہلا انعام۔۔1500 یورو💶 بمعہ ٹرافی🏆
دوسرا انعام۔۔700 یورو💶 بمعہ ٹرافی 🏆
بسٹ بیٹسمین۔بسٹ باؤلر۔بسٹ آلرونڈر کے بھی ہوں گے انعامات💶🏆
تاریخ۔۔ 12 جولائی۔2026
چیف گیسٹ۔۔چودھری نواز ناگرہ صاحب۔مہر جمشید احمد صاحب۔میاں شاہد حمید آرائیں صاحب💐💐
انتظامیہ۔۔مہر عابد صاحب۔ناصر چودھری۔شاہد بھٹی۔عامر چوہدری اور مسلاتا الیون ٹیم👌✌🏻
گراؤنڈ۔۔ایورا ولنسیا 🏟🏟🇪🇸🇪🇸🥁🥁
👇👇👇👇👇👇👇👇
🥇🏆🏏
Mislata 11 live Amr Ch Abid Mehar Gtc Sport Tapeball Madrid Shani Cheema
06/06/2026
InshAllah
لیں جی شائقین کرکٹ۔ہو جاو تیار کیونکہ آگیا وہ شاہکار
جسکا تھا انتظار۔ انتظار کی گھڑیاں ختم 🏟🥁🏏
🏟🏏🥁🫵🏟🏟🏟
💐💐💐 💐💐💐
💐💐 💐💐
لیں جی شائقین کرکٹ سپین ٹیپ بال کرکٹ کا پہلا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی ممبران کروانے جا رہے ہیں جسمیں ہوں گے ڈھیروں انعامات💶👌🏟🥁
پہلا انعام۔۔2000 یورو💶🏆
دوسرا انعام۔۔ 1000 یورو 💶🏆
انٹری فیس۔۔ 100 یورو💶
اور بھی ہوں گے ڈھیروں انعامات💶💶
جلدی سے اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں🫴
انتظامیہ۔۔ماسٹر ندیم صاحب۔علی اکبر چیمہ۔وقاص اکرم۔خلفان ریاض آہیر۔ مانی چودھری 🫴✌🏻😍
👇👇
🥇🏆🏏
Waqas Akram Nadeem Ahraf Shani Cheema Tapeball Madrid Gtc Sport Ali Akbar Cheema fans
Spain Tapeball is waqat nazuk mor per hai!🤔
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Localización
Categoría
Teléfono
Página web
Dirección
Madrid
Horario de Apertura
| Lunes | 06:00 - 00:00 |
| Martes | 06:00 - 00:00 |
| Miércoles | 06:00 - 00:00 |
| Jueves | 06:00 - 00:00 |
| Viernes | 06:00 - 00:00 |
| Sábado | 06:00 - 00:00 |
| Domingo | 06:00 - 00:00 |