Rasha Kelej
Rajput series Germany
🇵🇰🇩🇪Germany Life & Reality
Public Reactions /
📹Daily Short Funny Videos
Follow for real info
12/05/2026
لوجی یہ بندہ کرسچین ہے اور اس نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی شراب پہ پابندی لگا دی ۔جبکہ ہم نام نہاد مسلمان حیلے بہانے ڈھونڈتے ہیں بڑے بھاشن اور دلائل دینا شروع کر دیتے ہیں کہ شراب کشید کرنے والے فروخت کرنے والے اچھے لوگ ہیں ۔
انکو اجازت ملنی چاہیے بلکہ پاکستان کے بڑے شہروں میں مسلمانوں نے کرسچین کے نام پر شراب کے پرمٹ بنوائے ہوئے اور دھڑا دھڑ فروخت کر رہے ہیں ۔الٹا اگے غنڈے بھی رکھے ہوئے ہیں اگر کوئی بات کرے یا اعتراض کرے تو اس کا علاج کیا جائے کیونکہ بڑا نیک کام کر رہے ہیں ۔ہر شعبے سے انہوں نے اپنے ٹاؤٹ رکھے ہوئے ہیں ۔ جو ہر وقت انکا دفاع کرتے رہتے ہیں ۔ یہ دیکھیں وزیرِ اعلیٰ تامل ناڈو کے آرڈر اس پر شاہد ہمیں شرم آ جائے ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوزف وجے نے ریاست بھر میں مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے 500 میٹر کے اندر 717 سرکاری شراب کی دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے
09/05/2026
اگر یہاں کسی پاکستانی نیشنل کی وفات ہو جائے تو میرے 24،25 سال کے تجربے میں پاکستان ایمبیسی اور پاکستان قونصلیٹ فرینکفرٹ کی طرف سے بہت فوری رسپانس ملتا ہے۔ صرف 2026 میں پاکستان قونصلیٹ فرینکفرٹ نے 4 پاکستانی نیشنلز کی میتیں پاکستان روانہ کیں۔ جو اچھا کام ہو، اُس پر ہمیں لازمی طور پر پاکستان مشن کو سراہنا چاہیے۔
جب بھی کوئی پاکستانی لاوارث ہو اور اُس کے فیملی ممبرز پاکستان میں نہ مل رہے ہوں تو یہاں پاکستانی مشن کمیونٹی کے نمائندوں سے بھی رابطہ کرتا ہے۔ بہت سے کیسز میں ہم سب مل کر ان معاملات پر کام کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کی مدد کرتے ہیں۔
تو اس طرح کے حساس ایشوز پر غلط بیانی نہیں ہونی چاہیے۔ اس سے فیملی ممبرز بھی پریشان ہوتے ہیں، جو پہلے ہی اپنے کسی عزیز کی وفات پر غم اور پریشانی میں ہوتے ہیں، اور وہ لوگ بھی متاثر ہوتے ہیں جو ان معاملات میں مدد کر رہے ہوتے ہیں
Leipzig Hauptbahnhof
I # Rashid Germany Discover Pakistan
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.
Lage
Kategorie
Adresse
Leipzig