BaGhii Football Club

BaGhii Football Club

Partager

Welcome to the official page of Baaghi Football club !

Stay updated with all the latest football news,match highlights, player insights, and exclusive behind-the-scenes content.

29/08/2026

⚽❤️
کے ساتھ ایک بار پھر شاندار تعاون!

اور نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی کو اسپانسر کرکے ثابت کیا کہ ان کی محبت صرف فٹبال تک محدود نہیں، بلکہ اپنی قومِ سپاہ اور نوجوانوں کے ساتھ بھی ہے۔

یہ ان کی محنت، خلوص اور فٹبال سے محبت ہے کہ وہ ہر سال ٹیم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ 👏⚽

اور کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین۔
اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ❤️

Sepah United — Football, Unity & Pride! 🏆⚽

17/07/2026

20/06/2026



Photos from BaGhii Football Club's post 13/05/2026

“یہ صرف ایک سلیکشن نہیں،
بلکہ خوابوں کی اُس تعبیر کا آغاز ہے
جو کبھی خاموش میدانوں میں پسینہ بن کر بہتی تھی۔”
🏆 …
وہ نام جس نے تنگ راستوں، خاموش میدانوں
اور بے شمار مشکلات کے باوجود
اپنے عزم کی روشنی مدھم نہیں ہونے دی۔
آج اسلام آباد میں اُن کی شمولیت
صرف ایک کامیابی نہیں،
بلکہ اور کی مٹی کے لیے فخر کی بات ھے

Photos from POPO FC's post 31/01/2026


👏♥️

27/01/2026

تحصیل باڑہ سے تعلق رکھنے والے کے باصلاحیت کھلاڑی کو پاکستان سویٹ ہوم فاؤنڈیشن کے تحت اسلام آباد میں منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور کی بہترین تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ ملک و قوم کا نام روشن کریں۔

Photos from BaGhii Football Club's post 21/12/2025

آج کا ایک زبردست اور یادگار چکر رہا ⚽
الحمدللہ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
یہ چکر صرف گھومنے پھرنے کا نام نہیں تھا
بلکہ دوستی، یکجہتی اور خوشیوں کا خوبصورت اظہار تھا۔
ہر لمحہ قہقہوں، مسکراہٹوں اور اچھی وائبز سے بھرپور رہا۔ سب نے دل کھول کر انجوائے کیا
اور یہ دن ٹیم کی یادگار کہانیوں میں شامل ہو گیا۔
🤌💝

Photos from BaGhii Football Club's post 23/06/2025

"آج باغى فیملی نے مل کر( Orkazai )علاقہ کا سیر کیا۔ حسین مناظر، خوشگوار موسم اور بے حد مزہ! یادگار لمحات جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں بسیں گا۔

Photos from BaGhii Football Club's post 24/05/2025

❤️⚽🫶

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

Lundi 09:00 - 17:00
Mardi 09:00 - 17:00
Mercredi 09:00 - 17:00
Jeudi 09:00 - 17:00
Vendredi 09:00 - 17:00
Samedi 09:00 - 17:00
Dimanche 09:00 - 17:00