FC DABB

FC DABB

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de FC DABB, Équipe sportive, karak, Democratic Republic of the.

02/06/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
آ ج کا جو میچ جنازے کی وجہ سے کینسل ہوا تھا
انشاء اللہ کل کھیلا جائے گا
تھل فائٹر
بمقابلا
خٹک کلب کمالی
دونوں ٹیموں سے درخواست ہیں کہ ٹائم اور کیٹ کی پابندی لازمی کریں شکریہ
ڈیٹ ۔3/6/2026

02/06/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
آ ج کا میچ جنازے کی وجہ سے کینسل ہو گیا ہے لہذا یہ میچ کسی اور دن کھیلا جائے گا شکریہ ۔

01/06/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
انشاء اللہ کل کا میچ
تھل فائٹر
بمقابلا
خٹک کلب کمالی
دونوں ٹیموں سے درخواست ہیں کہ ٹائم اور کیٹ کی پابندی لازمی کریں شکریہ

Photos from FC DABB's post 01/06/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
آ ج کے میچ کا رزلٹ
الگڈی ایف سی ❌
بمقابلا
سورڈاگ ایف سی ❌
الگڈی ایف سی نے پینلٹی ککس پر میچ اپنے نام کر کے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
مبارک ہو الگڈی ایف سی
بیڈ لک نیکسٹ ٹائم سورڈاگ ایف سی ۔

01/06/2026

Algadi fc
Vs
Surdag fc

Photos from FC DABB's post 31/05/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
آ ج کے میچ کا رزلٹ
تپی سٹار ❌
بمقابلا
چھوٹا اسلام آباد❌
چھوٹا اسلام آباد نے پینلٹی ککس پر میچ اپنے نام کر کے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
بیڈ لک تپی سٹار نیکسٹ ٹائم ۔۔

31/05/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
انشاء اللہ کل کا میچ
تحصیل الگڈی
بمقابلا
سورڈاگ ایف سی
دونوں ٹیموں سے درخواست ہیں کہ ٹائم اور کیٹ کی پابندی لازمی کریں شکریہ ۔

31/05/2026

Tapi star
Vs
Chuta Islamabad
Penalty

30/05/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
انشاء اللہ کل کا میچ
تپی سٹار
بمقابلا
چھوٹا اسلام آباد
دونوں ٹیموں سے درخواست ہیں کہ ٹائم اور کیٹ کی پابندی لازمی کریں شکریہ ۔

Photos from FC DABB's post 30/05/2026

آ من فٹبال ٹورنامنٹ ڈھب سیزن 5
آج کے میچ کا رزلٹ
کمبائنڈ لیجنڈ سٹار ⚽⚽⚽⚽
بمقابلا
انڈی سٹار ⚽
کمبائنڈ لیجنڈ سٹار کو میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
بیڈ لک انڈے سٹار انشاء اللہ نیکسٹ ٹائم ۔

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Karak
Democratic Republic Of The
FCDABB