Sports Craze 24/7

Sports Craze 24/7

Share

اگر آپ سپورٹس لوور ہیں تو یہ فیس بک پیج سپورٹس کریز 24/7 آ?

02/28/2026

ایک اکیلا ، سب پہ بھاری !!!

صاحبزادہ فرحان ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں دو سنچریاں سکور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے 👏👏👏👏

ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 383رنز بنانے کا ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے 👏👏👏👏۔

02/28/2026

سری لنکا کو جیت سے زیادہ پاکستان سے ہارنے سے فائدہ ہو گا
پہلا سیمی فائنل سری لنکا میں ، ٹیم گرین جیت سے فائنل بھی سری لنکا میں، معیشت بلےبلے

02/27/2026

کیا نیوزی لینڈ آج چوتھی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا ؟

انگلینڈ اپنے گزشتہ پانچوں ٹی ٹوئنٹی جیت کر اس میچ میں بھی فیورٹ نظر آتا ہے
پاکستانی کھلاڑیوں نے پیکنگ کر لی ، کیاابھی بھی کوئی چانس ہے

02/26/2026

71پر 6آؤٹ تھےمگر ویسٹ انڈیزنہ گھبرایا۔ ورلڈ کپ 2026میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا !!!

12/22/2025

روایتی حریف انڈیا کو بہت بڑی شکست دے کر پاکستان پہلی مرتبہ انڈر 19ایشیا کپ جیت گیا !!!
چئمپئنز ٹرافی میں 180رنز، ورلڈکپ میں دس وکٹوں کے بعد ایشیاکپ میں اس 191رنزکی ہار کو انڈیا کبھی بھلا نہ پائے گا

11/20/2025

“مگر ہم کہاں کھڑے ہیں؟”
ڈیڑھ لاکھ آبادی والا ملک فٹ بال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر گیا مگر کسی کو پاکستان ساکر ٹیم کے ایک پلیئر کا بھی نام معلوم نہیں ہے
- کراساؤ کا تو نام بھی کسی ایک پاکستانی نے کبھی نہیں سنا ہو گا مگر وہ اگلے سال امریکہ ، کینیڈا اور میکسیکو میں ورلڈ کپ کھیلے گا۔
- چار ٹیموں کے گروپ میں ٹاپ پر رہ کر کوالیفائی کیا، 25کروڑ کا پاکستان نا اہلوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے

Photos from Sports Craze 24/7's post 11/18/2025

پاکستان نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا !
دھواں دھار آغاز کے بعد ناتجربہ کاری مہمان بلے بازوں کو لے بیٹھی
ٹارگٹ پاکستان کے لئے آسان تر ثابت ہوا ، بابر اعظم صفر پر آؤٹ
پاکستان نژادزمبابوین کپتان سکندر رضااور فخر زمان کی اچھی اننگز

Photos from Sports Craze 24/7's post 11/16/2025

چھ وکٹوں سے تیسرا ون ڈے بھی جیت کر پاکستان نے سری لنکا کو تیسری مرتبہ کلین سویپ کر دیا !!!
رضوان کی پرفارمنس کا تسلسل برقرا، ایک اور نصف سنچری بنا ڈالی
نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل سری لنکن ٹیم کچھ مزاحمت نہ کر پائی ہے

11/16/2025

ساؤتھ افریقہ نے انڈیا کو اس کے گھر میں ُبری طرح دھو ڈالا!!!

11/15/2025

کنگ از بیک !!!
ایک روزہ میچوں میں 83اننگز کے بعد سنچری
بالاخر بابر اعظم “ ساڑھ ستی” کے اثر سے نکل آئے
کنگ میدان میں گرجا اور 289کا ٹارگٹ بچوں کا کھیل ثابت !!!
کرکٹ لوورز میں ُسپرسٹار کو فارم میں واپس دیکھ کر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے😘❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Toronto?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Toronto, ON