Nawagai Football Club - NFC

Nawagai Football Club - NFC

Delen

The official Nawagai Football Club page

29/08/2026

کچھ ٹیکنیکل وجوہات کے بنا پر ناوہ گئی فٹ بال کلب کا افیشل پیج بلاک ہوا ہے،امید کرتے ہیں شائد ایک یا دو ماہ میں یہ مسلہ حل ہوجائے ورنہ پھر دوسرا پیج بنانا پڑے گا تب تک کے لئے ناوہ گئی فٹ بال کلب کے پیج سے کوئی پوسٹ اپلوڈ نہیں ہوگا،اپ لوگوں کے ساتھ 13 سالہ یہ رفاقت شاندار رہا۔۔شکریہ

29/08/2026

ایک اور دن،ایک اور گول،ایک اور جیت اور پہنچایا دیا ٹیم کو سیدھا فائنل میں نام تو سنا ہوگا احمدعلی۔۔

27/08/2026

سال 2001 ناوہ گئی فٹ بال کلب کی ایک یادگار تصویر جس کے فائنل میں ناوہ گئی فٹ بال کلب نے افغان کڑپہ کو گلزار استاد کی کپتانی میں 0:4 سے ہرایا تھا،غازی فٹ بال کلب کے لیجنڈ کھلاڑی کبیر خان،صابر خان اور میرا فیورٹ غفار بھی تصویر میں نمایاں ہے۔۔باقی کھلاڑیوں میں عزیز باچہ،فضل طاہر،شمشاد علی،شاہدعلی خان،حامد علی،فضل ملوک لالا،عزت باچہ،ڈاکٹر اختر علی

26/08/2026

ناوہ گئی فٹ بال کلب سینئر کے کپتان اور سدا بہار کھلاڑی احمدعلی سر کا کھیل کے اخری منٹ میں فیصلہ کن گول۔۔

25/08/2026

ایاز گل عرفان اور میجر اسماعیل کا 2014 کا ایک یادگار عکس

25/08/2026

ماضی کے جھروکوں سے
2014 میں یونائٹڈ مانیرئی کلب صوابی کوہرانے کے بعد ناوہ گئی فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔۔

25/08/2026

نوجوان کھلاڑی ہارون خان نے خوبصورت لانگ رینج گول پر احمدعلی،تاثیر خان،باسط کاکا اور ماجدعلی سے نقد 500 روپے وصول کئے۔۔

20/08/2026

سید جھان شاہ بخاری کا تعلق ضلع بونیر تحصیل مندنڑ کے تاریخی گاؤں ناوگئ کے ایک معزز خاندان سے ھے 90 کے دھائی کے بونیر فٹبال کے بھترین فارورڈز میں شمار ھوتے ھیں ناوگئ فٹبال کلب جیسے تاریخی کلب کیلئے کھیلنے والے جھان شاہ نے اپنے عمدہ سکیل ، بھترین ڈاجز، اور شاندار گول سکورنگ سے اپنے کلب ناوہ گئی کے لئے بے شمار تاریخی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا، ناوہ گئی فٹ بال کلب کے بانی کھلاڑیوں میں شمار ھوتے ھیں، اور اپنے کلب کیلیے ان کے خدمات ناقابل فراموش ہیں ویلڈن جھان شاہ ون آف مائی فیورٹ پلیر اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یثرب خان ملک بلوگرام سوات
پوسٹ اور تحریر بشکریہ ملک یثرب خان سوات بلو گرام

18/08/2026

ناوہ گئی فٹ بال کلب بمقابلہ شاہین دیوانہ بابا فٹ بال کلب
کل گدیزی گراونڈ پر انشاءاللہ۔۔

13/08/2026

اعزاز باچا کا خوبصورت فری کک گول 😇

Wilt u dat uw bedrijf hét hoogst genoteerde Sportschool in Geel wordt?

Klik hier om uitgelicht te worden.

Plaats

Type

Telefoon

Website

Adres


Anemoonstraat 103
Geel
2440