Shooting Volleyball UAE

Shooting Volleyball UAE

Share

Sports Page

02/06/2026

آیا کنگ آف چونترہ چوہدری اسد علی گجر دوبئی آلا
ہاۓ او گُجرا ہاۓ منایا ای

04/05/2026

عُقاب پاکستان چوہدری عبدالباسط vs حاجی چوہدری منہاس اسلم گوندل
ٹبی سکھواں میچ 2026

22/04/2026

انشاءاللّٰہ کل دن 5:00 بجے بہت اچھا میچ ہو گا

30/03/2026

انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور روزگار کے سلسلے میں دبئی روانہ ہو رہا ہے۔
کون خوشی سے اپنے ماں باپ کی دعاؤں والی چھاؤں، اپنے گھر کی دیواریں، گلیوں کی رونق، دوستوں کی محفلیں چھوڑتا ہے؟
انسان شوق سے نہیں جاتا ۔حالات لے جاتے ہیں، مجبوری لے جاتی ہے، ذمہ داریاں لے جاتی ہیں۔ پردیس کی چمکتی روشنیوں کے پیچھے کتنے آنسو ہوتے ہیں، یہ صرف وہی جانتا ہے جو اپنوں کو سینے سے لگا کر رخصت ہوتا ہے۔
ہنستا ہوا چہرہ دکھا کر اندر سے ٹوٹ جانا… یہ ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔
رب کریم اسے ہر قدم پر کامیابی دے گا، عزت دے گا، حلال رزق میں برکت دے گا اور ہر آزمائش میں آسانی عطا فرمائے گا۔
یا اللہ! ہمارے ملک میں بھی ایسے حالات پیدا فرما دے کہ کوئی نوجوان صرف مجبوری کی وجہ سے اپنا وطن نہ چھوڑے۔ روزگار کے مواقع عطا فرما، آسانیاں پیدا فرما، اور ہمارے دوست کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

02/03/2026

انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور🎤

17/02/2026

تم اپنا کردار اچھارکھو خدا تمہارا معیار اچھاکردےگا❤️

11/02/2026

"میں اگر اپنی پوری کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ کر سکا تو کوئی بات نہیں لیکن اندھیروں سے صلح نہیں کروں گا ✌🏻🔥"
ریخان گجر لونگو❤️
چوہدری زریاب گہیال زیر❤️
انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور❤️

09/02/2026

عزت دینے والا میرا اللہ ہیں✨🖤
لوگوں کے بُرا چاہنے سے فرق نہی پڑتا

01/02/2026

انشاءاللّہ بہت اچھا ٹورنامنٹ ہو گا

30/01/2026

🏐شوٹنگ والی بال سیمی فائنل اور فائنل میچ🏐
💥31 جنوری 2026بروز ہفتہ انشاءاللہ دن 10:00بجے💥
بمقام پلواڑی نزد گلیانہ گجرات
#انٹرنیشنل آناونسر گورا جی جےپور🎤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Muwaileh. National Paint Sharjah
Sharjah
00000