16/08/2026
ماشاءاللہ! الحمدللہ، آج سم اڈھیاں فیز 1 کا کام عبداللہ خان صاحب اور اہلِ محلہ کے تعاون سے پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔ 🤲
اللہ تعالیٰ تمام معاونین کے مال، جان اور رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس خدمت کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ اور بہترین اجر کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲