Sports Times

Sports Times

Share

📩 Open for Collaborations | DM
📧 Business Inquiries: [email protected]

27/08/2026

🚨 لارڈز کے میدان میں ایک سوال! 🏏

ہمارے کھلاڑی اگر سابق عظیم کرکٹرز کے ساتھ فوٹو شوٹ کر رہے ہیں تو پھر عمران خان جیسے لیجنڈ کو نظر انداز کرنے کی وجہ کیا ہے؟ 🤔

عمران خان صرف ایک سابق کپتان نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ناموں میں شمار ہوتے ہیں۔ اگر کرکٹرز کو سیاست سے بالاتر ہو کر لیجنڈز کا احترام کرنا چاہیے تو پھر یہ اصول سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔

انضمام الحق کے ساتھ تصاویر بنائیں، ضرور بنائیں، مگر اگر بات کرکٹ لیجنڈز کے احترام کی ہے تو پھر کسی کو سیاسی وابستگی کی بنیاد پر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ 💯

یہ کسی سیاسی حمایت کی بات نہیں، صرف اصول اور دوہرے معیار پر سوال ہے۔

26/08/2026

🏏👑 Babar Azam’s Incredible WTC Record! 🇵🇰🔥

Pakistan’s Babar Azam ranks 7th among the top 8 batters in the World Test Championship (2019–2026).

He has scored 3,437 runs in just 76 innings and is the only Asian batter to feature in the top 8. 🇵🇰👏

👑 King Babar continues to make his mark among the best!

25/08/2026

🏏 معین علی کی شاداب خان کے لیے زبردست تعریف! 🇵🇰🔥

🗣️ معین علی نے شاداب خان کو ایک مکمل آل راؤنڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ، تینوں شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شاداب کی بیٹنگ بھی اس وقت بہترین انداز میں جا رہی ہے۔ 👏🏏

🔥 ایسا کھلاڑی جو تینوں شعبوں میں ٹیم کے لیے میچ وننگ کردار ادا کر سکتا ہے!

25/08/2026

🔥🏏 King Babar Azam — The Only Asian in This Elite Record! 🇵🇰👑

Babar Azam stands alongside the likes of Steve Smith, Joe Root, Kane Williamson and Travis Head in this remarkable World Test Championship record. 💪🔥

🇵🇰 Pakistan Cricket continues to have its name among the very best!

25/08/2026

🔥🏏 India Cricket on Fire vs Sri Lanka! 😳🇮🇳

India ne 503/9 ka massive score khara kar diya, jabke Sri Lanka 265/8 par struggle kar raha hai. 😮‍💨🔥

🎯 Manav Suthar — 3 wickets
⚡ Prasidh Krishna — 3 wickets

India ka batting ke baad bowling mein bhi zabardast dominance! 🇮🇳🔥

24/08/2026

🔥 15 April 2005 — Kanpur, India 🇵🇰

Jab Shahid Afridi opening par aaye, to Indian bowlers ke liye woh din kisi nightmare se kam nahi tha! 😮‍💨🔥

Sirf 46 balls par 102 runs — 10 fours aur 9 sixes! 💥
Afridi ne sirf 45 balls par century complete kar di thi. 😱

India ne 249 runs banaye, lekin Boom Boom ki toofani innings ne Pakistan ko sirf 42.1 overs mein 5 wickets se shandaar jeet dila di. 🏏🇵🇰

Yeh sirf ek century nahi thi, balkay Boom Boom Afridi ka woh toofan tha jo aaj bhi cricket fans ke zehan mein taza hai! ❤️🔥

23/08/2026

🔥🏏 Bangladesh sirf 95 runs par All Out! 😳🇧🇩

Australia ke khilaf Test match mein Bangladesh ki puri team 95 runs par dher ho gayi. 😱

⚡ Mitchell Starc ki shandaar bowling! Starc ne 4 wickets hasil ki. 🇦🇺🔥

22/08/2026

🇮🇳🗣️ بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا کی پاکستان کرکٹ پر اہم گفتگو!

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر وکرانت گپتا نے پاکستان کے موجودہ فاسٹ بولنگ اٹیک پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جس ملک نے وسیم اکرم، شعیب اختر اور وقار یونس جیسے عظیم فاسٹ بولرز پیدا کیے، وہاں آج کے بولرز کا 130 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار حاصل نہ کر پانا تشویشناک ہے۔

انہوں نے پاکستان کی بیٹنگ کے ماضی کے عظیم ناموں، جن میں سعید انور، انضمام الحق، جاوید میانداد، یونس خان اور محمد یوسف شامل ہیں، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال کے پیچھے یقیناً کوئی نہ کوئی بڑا مسئلہ موجود ہے۔

وکرانت گپتا کا مزید کہنا تھا کہ اگر وسیم اکرم جیسا عظیم بولر بھارت کے پاس ہوتا تو وہ آج بھی بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں بطور بولنگ کوچ موجود ہوتا۔

💬 آپ وکرانت گپتا کی اس رائے سے کتنے متفق ہیں؟

21/08/2026

😤🏏 کیا یہ واقعی فائٹنگ اننگز تھی؟

رضوان کے 41 رنز اُس وقت آئے جب حالات تقریباً ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ ناقدین کے مطابق، یہ اننگز شاید ان کی اپنی جگہ بچانے کے لیے کافی ثابت ہو جائے۔ 👀

باقی کھلاڑیوں نے بھی اپنی اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے خوب کوشش کی، مگر اب سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کو بابر اعظم کی واپسی پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے؟ 🇵🇰🔥

آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇

20/08/2026

😂🏏 سعود شکیل عرف ’’چھوٹا ڈان‘‘ کا ایک اور دلچسپ لمحہ!

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونے کے بعد سعود شکیل کے پاس ریویو لینے کے لیے صرف 15 سیکنڈ تھے، مگر فیصلہ کرنے میں اتنی دیر ہوگئی کہ ریویو کا وقت ہی ختم ہوگیا۔ 😭😂

بعد میں بال ٹریکنگ میں سامنے آیا کہ گیند وکٹ کو مس نہیں کر رہی تھی! 😳

یعنی بروقت ریویو لیا جاتا تو سعود شکیل ناٹ آؤٹ ہو سکتے تھے۔ 💔

پاکستانی کرکٹ میں کبھی وکٹ جاتی ہے، کبھی ریویو کا موقع… اور کبھی فیصلہ سازی! 😂🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Flat 304, Al Noor Tower, King Faisal Street, Al Majaz 2
Sharjah
54321