10/09/2026
🏏🔥 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری! 🔥🏏
ایک اور جاندار کرکٹ میلہ، ایک اور زبردست کرکٹ ہنگامہ! 💥🏆
جی ہاں! ہو جائیں تیار،
اگر آپ کرکٹ سے کرتے ہیں پیار ❤️🏏
تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!
📅 3 اکتوبر 2026
📍 AL DHAID GROUND, SHARJAH
🔥 میدان سجے گا
🔥 مقابلہ زبردست ہوگا
🔥 جوش و جذبہ عروج پر ہوگا
🔥 اور کرکٹ کا ایک اور یادگار میلہ لگے گا!
تیار رہیں… 3 اکتوبر کو ال دھید گراؤنڈ شارجہ میں ہوگا زبردست کرکٹ ہنگامہ! 🚨🏏
09/09/2026
❤️🏏 دل جیتنا کوئی ان سے سیکھے! 🏏❤️
GULF TAPE BALL CRICKET GROUP کے مین ایڈمن Mueez Ahmed Siddiqui from Lahore کی طرف سے ایک بڑا اعلان! 📢🔥
حاجی عمران المعروف حاجی عمران DJ جیسے ہی UAE میں لینڈ کریں گے، ان شاء اللہ اگلے ہفتے ایک شاندار کرکٹ میلے کا انعقاد ہوگا۔ 🏏
🏆 BEST 16 TEAMS TOURNAMENT
💯 بالکل فری انٹری کرکٹ ٹورنامنٹ
🔥 صرف 16 بہترین ٹیمیں
🎉 زبردست مقابلے اور یادگار کرکٹ
انتظار کیجئے… کرکٹ کے ایک اور شاندار میلے کے لیے! ❤️🏏
07/09/2026
🌸 ماشاءاللہ، الحمدللہ 🌸
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی شہباز چکوال کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی خوبصورت نعمت سے نوازا ہے۔ 💙👶
شہباز بھائی، دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ننھے شہزادے کو صحت، سلامتی، نیک بختی اور لمبی عمر عطا فرمائے، اسے اپنے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک اور باعثِ فخر بنائے، اور آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں سے آباد رکھے۔ 🤲❤️
خوش رہیں، سلامت رہیں، آباد رہیں۔ 🌹
06/09/2026
MAIN UAE CRICKET GROUP PARSENTS LEGACY CUP SEASON 2
WELCOME ON BOARD TEAM MAGICIANS
06/09/2026
MAIN UAE CRICKET GROUP PARSENTS LEGACY CUP SEASON 2
WELCOME ON BOARD TEAM HRT PROPERTIES
06/09/2026
MAIN UAE CRICKET GROUP PARSENTS LEGACY CUP SEASON 2 WELCOME ON BOARD TEAM FMTK ZAM CC