🚨 حکومت آزادکشمیر کا انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بعض اضلاع میں انٹرنیٹ سروس مکمل جبکہ بعض میں جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
📍 باغ اور دھیرکوٹ: ڈی ایس ایل انٹرنیٹ سروس بحال
📍 جہلم ویلی: ڈی ایس ایل اور تھری جی سروس بحال
📍 راولاکوٹ اور سدھنوتی: انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل رہے گی
عوام سے اپیل ہے کہ بحال ہونے والی انٹرنیٹ سہولت کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں۔
#آزادکشمیر #باغ #دھیرکوٹ #راولاکوٹ #سدھنوتی
BNN Sports
کشمیر کے ہر میدان سے آپ کے ساتھ بساڑی نیوز نیٹ ورک
جبران شہید💔🚩
اللّٰہ تعالیٰ کشمیر کے تمام شہداء کو جنت میں جگہ دے آمین 🤲🏻
🚨⚡️ عوامی ایکشن کمیٹی کے راولاکوٹ دھرنے سے متعلق ریاست کا پرانا بیانیہ نئے ٹیکنوکریٹ وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے بھی اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں دہرا دیا پہلے احتجاج ختم کریں، پھر سرینڈر کریں، اس کے بعد ریاست فیصلہ کرے گی۔.
وہ چاہتے ہیں زمانہ رہے اندھیروں میں
عوامِ وقت مگر روشنی کے ساتھ کھڑی ہے
بن بہک مشعل بردار احتجاج
30/08/2026
🗺️ نقشے پر موجودہ شدید مذمتی صورتحال کا جائزہ لیں
حالات کی سنگینی کو سمجھنے کے لیے نقشے پر موجودہ صورتحال، متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
📍 زمینی صورتحال کو سمجھیں، معلومات کی تصدیق کریں اور ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھائیں۔
بلوچ شہیدہ باد کشمیر موڑ اپڈیٹ
حالات انتہائی کشیدہ ہے فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے فضا میں گولیوں کی آوازیں گونج رہی ہیں دوسری طرف عوام بھی اپنی جگہ پر موجودہ ہے۔
زرائع
29/08/2026
راولاکوٹ دھرنے کی آج کی لی گئی تصویر 🚩
29/08/2026
جس بچی کی پوسٹ شیئر کی تھی الحمدللہ واپس مل گئ ہے سب احباب کا شکریہ۔
29/08/2026
جھانگی اجمل صاحب کی بیٹی جو آج تقریباً 11 سے 12 بجے کے درمیان جھانگی گھر کے پاس سے لاپتہ ہوئی اور ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی ورثا کی جانب سے تلاش جاری ہے اگر کہی کسی کو ملے یا نظر آئے تو اس نمبر پر رابطہ کریں،
03457754779
سردار امان کے گرفتار ہونے کی خبروں میں کوئ صداقت نہیں ہے وہ بحفاظت ہیں۔ فیک خبروں سے دور رہیں ۔
کنفرم زرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai