Bhara khu Cricket Sports

Bhara khu Cricket Sports

Share

کرکٹ اپڈیٹ کیلئے اس پیج کو لایک کرے شکریہ

11/09/2026

دل توڑ دینے والا لمحہ 💔😭
صرف ایک ہفتہ پہلے تک شاید ہی کسی کو رضا اللہ کے بارے میں معلوم تھا، لیکن سلیکشن کال کے بعد اس نوجوان نے ایسا شاندار ڈیبیو کیا کہ سب کو اپنا مداح بنا لیا۔ 🏏🔥
ٹیسٹ ڈیبیو کی اننگز میں 9 چھکے لگا کر مشترکہ طور پر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا، اور صرف 67 گیندوں پر 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ 💥👏
سچ میں، اگر کسی کھلاڑی کو سنچری کی حقدار اننگز پر سنچری ملنی چاہیے تھی تو وہ رضا اللہ تھا۔ 😭❤️
What a debut! What a player! 🇵🇰🔥

11/09/2026

ہم نے صائم ایوب کو 7000 کلو میٹر دور سے 14 لاکھ روپے کی ٹیکٹ اور 8 لاکھ روپے مزید خرچہ پر انگلینڈ کھیلنے کے لیے بلایا اور بھائی صاحب دونوں بار بیٹنگ میں گرما گرم انڈا 🥚 لے کر واپس چلے گئے

Photos from Bhara khu Cricket Sports's post 11/09/2026

محروم! 💔شان مسعود ایک شاندار اننگز کھیلنے کے بعد 95 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ 148 گیندوں کا سامنا کیا لیکن سنچری مکمل نہ کر سکے۔ پاکستان کے لیے ایک بڑا جھٹکا! 🏏🇵🇰

08/09/2026

بڑا فائنل
طاہری پنڈی| صنم اقبال|حاجی مانی | بابر کٹر|شاہدی گہل|کاشی گہل|ہادی |حسنات|رافیع
جنڈالا لائنز
بمقابلہ
عمر باجوہ|مچل ایبٹ آباد|حمام پلک|عامر قریشی| حافظ مہتاب|علی|شجر شاہ|اسامہ
پلک یونائیٹڈ
پلک پریمئر لیگ سیزن 1
خیرہ گلی کرکٹ گراونڈ
یوسی لیول دو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل نائٹ
5 تا 8 ستمبر 2026
ٹوٹل انعام:500000
انٹری فیس: 20000
ٹوٹل ٹیمیں:24
سی ای او: یاسر اختر صاحب
ٹورنامنٹ چیئرمین:علی طفیل عباسی
چیف آرگنائزر:سہیل صغیر۔باسط جاوید عباسی۔ حسنین جاوید عباسی۔ عادل عباسی۔ شفقت عباسی

08/09/2026

سیمی فائنل
طاہری پنڈی| صنم اقبال|حاجی مانی | بابر کٹر|شاہدی گہل|کاشی گہل|ہادی |حسنات|رافیع
جنڈالا لائنز
بمقابلہ
علیان گجرات|رافیع راجہ |شوجی بائی میل|عادل عباسی|پرنس محسن| |عادل تریٹ|عاصم ستی |افضال مانگا
عباسی الیون مری 313
پلک پریمئر لیگ سیزن ۱
خیرہ گلی کرکٹ گراونڈ
یوسی لیول دو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل نائٹ
5 تا 8 ستمبر 2026
ٹوٹل انعام:500000
انٹری فیس: 20000
ٹوٹل ٹیمیں:24
سی ای او: یاسر اختر صاحب
ٹورنامنٹ چیئرمین:علی طفیل عباسی
چیف آرگنائزر:سہیل صغیر۔باسط جاوید عباسی۔ حسنین جاوید عباسی۔ عادل عباسی۔ شفقت عباسی

08/09/2026

کواٹر فائنل
ہشام منیر |نجم بٹگرام|احسن شاہ|اظہر استاد ||سہیل ورائٹی |دانش لفٹی |عمران مانی|
یوسی چارہان
بمقابلہ
چھوٹا پولا|رضوان چیتا|سعود عباسی|زوہیب|کالا ٹائیگر|گوریز
کے کے آر
پلک پریمئر لیگ سیزن 1
خیرہ گلی کرکٹ گراونڈ
یوسی لیول دو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل نائٹ
5 تا 8 ستمبر 2026
ٹوٹل انعام:500000
انٹری فیس: 20000
ٹوٹل ٹیمیں:24
سی ای او: یاسر اختر صاحب
ٹورنامنٹ چیئرمین:علی طفیل عباسی
چیف آرگنائزر:سہیل صغیر۔باسط جاوید عباسی۔ حسنین جاوید عباسی۔ عادل عباسی۔ شفقت عباسی

08/09/2026

کواٹر فائنل
حسن پینڈا|قادر کشمیر |علی قریشی|موسی کنگ |اویس|مرسالین
قریشی سٹائلنز
بمقابلہ
علیان گجرات|رافیع راجہ |شوجی بائی میل|عادل عباسی|پرنس محسن| |عادل تریٹ|عاصم ستی |افضال مانگا
عباسی الیون مری 313

پلک پریمئر لیگ سیزن ۱
خیرہ گلی کرکٹ گراونڈ
یوسی لیول دو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل نائٹ
5 تا 8 ستمبر 2026
ٹوٹل انعام:500000
انٹری فیس: 20000
ٹوٹل ٹیمیں:24
سی ای او: یاسر اختر صاحب
ٹورنامنٹ چیئرمین:علی طفیل عباسی
چیف آرگنائزر:سہیل صغیر۔باسط جاوید عباسی۔ حسنین جاوید عباسی۔ عادل عباسی۔ شفقت عباسی

08/09/2026

Hasaan panda ❣️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dubai