Mussiab Sports

Mussiab Sports

Share

19/06/2026

KING BABAR MODE 👑

Most 50+ scores in winning matches this decade 👇

1. Babar Azam - 46 in 100 innings 🇵🇰
2. Rizwan - 38 in 96 innings 🇵🇰
3. Rohit - 35 in 110 innings 🇮🇳

Consistency + Impact = Babar Azam 💚

19/06/2026

سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے خوبصورت نام محمّد ایک دفعہ لکھتے جاؤ صبح اٹھنے سے پہلے ایک ہزار کمنٹ چاہیے محمّد کے نام کے ❤️

19/06/2026

🏏🇵🇰 Pakistan's Ultimate Test XI – A Fan's Dream Team!

A blend of established stars and modern-day match-winners, this Pakistan Test XI features Babar Azam, Mohammad Rizwan, Shan Masood, Sajid Khan, Abrar Ahmed, and other key performers who have made a strong impact in the longest format of the game. A team built on resilience, skill, and the proud legacy of Pakistan Test cricket. 🔥💚

18/06/2026

2027 ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے اوپننگ کس کو کرنا چاہیے؟؟؟ 🇵🇰

18/06/2026

اللہ ہم سب کو زیارت کرنے کی توفیق عطا کر دے

18/06/2026

پاکستان کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے اپنے ون ڈے کیریئر میں 113 میچز کھیلے اور تقریباً تین سال تک دنیا کے نمبر ون باؤلر رہنے کے باوجود وہ کبھی بھی ‘پلیئر آف دی میچ’ کا ایوارڈ حاصل نہ کر سکے۔
انہوں نے ون ڈے فارمیٹ میں 184 وکٹیں حاصل کیں اور کئی میچ وننگ پرفارمنسز دیں، جیسے بھارت کے خلاف 24 رنز دے کر 5 وکٹیں لینا، لیکن بدقسمتی سے ہر بار کوئی نہ کوئی دوسرا کھلاڑی یہ اعزاز لے اڑا۔
اگرچہ انہیں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کئی بار اس ایوارڈ سے نوازا گیا، لیکن ون ڈے کرکٹ کا یہ انوکھا اور عجیب ریکارڈ ہمیشہ ان کے نام کے ساتھ جڑا رہا۔

18/06/2026

🏏 فخر زمان کا ورلڈ کپ 2027 آخری ورلڈ کپ ہونے کا امکان!

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ورلڈ کپ 2027 ان کے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہو سکتا ہے۔ فخر زمان نے پاکستان کو کئی یادگار فتوحات دلائیں اور بڑے مقابلوں میں ہمیشہ ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا۔

کیا فخر زمان 2027 کے ورلڈ کپ میں ایک بار پھر پاکستان کو کامیابیاں دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ 🇵🇰💚

🇵🇰🏏

18/06/2026

سمری تیار پیٹرول 96روپے ڈیزل 90روپے کم کرنے کی تجویز دے دی گئی کل رات بارہ بجے تک کسی بھی وقت دل پر پتھر رکھنے کا امکان

18/06/2026

کرکٹ سے متعلق جو بھی سوال آپ کے ذہن میں ہو، اگلے 10 منٹ تک کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں — میں آپ کے ہر سوال کا جواب دوں گا!”

18/06/2026

ODI world cup کے لیے اپنا بیسٹ سکواڈ سلیکٹ کریں ایکسپرٹ حضرات اپنی رائے دیں
🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jabel Ali
Dubai
00000