30/08/2026
اس جوڑے کو کون کون جانتا ہے ؟
یہ دونوں میاں بیوی کرکٹر ہیں بیوی اب بھی کھیل رہی ہے اور شوہر ریٹائرڈ ہوگیا ہے
جو جو جانتا ہے کمنٹ کریں 👇
Cricket Journalist and a Content Creater Who Talk About Cricket
Asif Nawaz Khan Tanoli
🇵🇰 🇮🇳 🇧🇩 🇱🇰 🇦🇫 🇳🇵
30/08/2026
اس جوڑے کو کون کون جانتا ہے ؟
یہ دونوں میاں بیوی کرکٹر ہیں بیوی اب بھی کھیل رہی ہے اور شوہر ریٹائرڈ ہوگیا ہے
جو جو جانتا ہے کمنٹ کریں 👇
اگر انگلینڈ والے مر مر کر 200 بناتے ہیں تو پھر ہماری ٹیم کے 110 ہی بنتے ہیں بھائیوں 😅
Target 389
30/08/2026
محمد عباس لارڈز کرکٹ گراونڈ میں 17 وکٹیں حاصل کرنے والے بالر بن گئے !
ایک گھنٹہ ہوگیا ان سے ایک بالر آؤٹ نہیں ہورہا 🙂
کیا یہ باؤلنگ فراڈ ہے یا کپتانی؟
27/08/2026
آج بابر اعظم کی کپتانی کا اثر دیکھا !
ایک گھنٹے کے اندر انگلستان کے 4 بیٹسمین آؤٹ
کیا شان کی کپتانی میں ایسا ممکن ہوسکتا تھا ؟
لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کیا سنچری کر پائے گا ؟
میرے خیال سے تو کر پائے گا اگر سنچری نا بھی کی تو 80+ لازمی
آسٹریلیاء نے بنگلہ دیش کا غرور خاک میں ملا دیا !
🇧🇩 64 All Out vs 🇦🇺
پاکستان کی بیٹنگ کی نا اہلی کا اندازہ آپ یہاں سے لگائیں کے ہماری بیٹنگ نے دونوں اننگز میں 50 آورز تک نہیں کھیلے 🥲
LEEDs Test
کیا پاکستان ٹیم آج کا دن گزار پائے گی ؟
میرے خیال سے نہیں
PakvsEngLive