Nasir Mangria Official
Nasir Mangria Chak Number 101 1L
29/07/2026
ہیڈ لائن: "چک نمبر 99/1-L سکندر آباد تا باغو بہار روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کا فوری تعمیر و مرمت کا مطالبہ"
خبر: چک نمبر 99/1-L سکندر آباد سے باغو بہار جانے والی سڑک شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ جگہ جگہ گہرے گڑھوں اور خستہ حالی کے باعث شہریوں، طلبہ، کسانوں اور مسافروں کو روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم رابطہ سڑک کی فوری تعمیر و مرمت کی جائے تاکہ عوام کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات میسر آ سکیں۔
ادھورائے میں سگریٹ ادھار نہ دینے پر محلے کے بدمعاش کی دکاندار پر فا ئ ر ن گ دکاندا ر زخمی ملزم فرار -
بد اخلاقی اور تکبر انسان کی عزت کو کم کرنے کا باعث بنتے ہیں. 😊👍💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan