مانے واڑوہ لوٹ 😂😂😂
چیلنج میچ کے د نوید پھٹان پہ آوٹ باندے د مانی سلیبریشن کے لوٹ😂
سادہ گل🎤
Hussai ZalmI
Sports Updats
08/15/2026
تو ہو جاؤ تیار🏏🏆💪🥰😍💜💙🧡💝❤️👏
تحصیل رستم کے سرسب و شاداب علاقے برینگن میں ہونے جا رہا بڑا ایونٹ
برینگن سپر لیگ فرسٹ ایڈیشن برینگن رستم مردان
جس میں ہوگی صرف 8 ٹیموں کے درمیان کرکٹ کی جنگ 🏏🔥
تحصیل رستم کے تمام کھلاڑیوں رجسٹریشن کے اہل ہونگے
پلئیر رجسٹریشن فیس 200 روپے 💵
اونر شپ کے لئے جلد سے جلد رابطہ کریں
چیف آرگنائزر حارث خان
رجسٹریشن کے لئے مطلوبہ نمبر پر رابطہ کریں
سادہ گل🎤
08/15/2026
ون ڈے آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنمنٹ یونس سٹیڈیم مردان
ٹوٹل انعام 1 لاکھ روپے 🏏💵💜💙💝
سپانسر اختر علی اونر ملک الیون مردان 💕💝❤️
23 اگست بروز اتوار ہوگا بڑا سنگل وکٹ جس میں ہونگے ٹیپ بال کرکٹ کے سٹارز آمنے سامنے تو ہو جاؤ تیار💪🔥
صرف 32 ٹیموں کو انٹری دی جائے گی
ناک آوٹ سسٹم
انٹری فیس 2 ہزار روپے
ہر اننگز 7 گیندوں پر مشتمل ہوگا
چھکا چوکا اور ایکسٹرا کے رنز کانونٹ ہونگے
آرگنائزر اسد ماسٹر
انٹری کے لئے مطلوبہ نمبرز پر رابطہ کریں
سادہ گل🎤
چیلنج میچ میں عدنان کے 2 گیندوں پر 2 چھکے 🏏❤️🔥
سادہ گل🎤
08/14/2026
د بونیر پہ لور 🥰💝🏏🏆
سادہ گل🎤
08/14/2026
چیلنج میچ 🏏🏆💪🥰😍💝🔥👏
آج ہوگا بونیر ناوگئ کی سرزمین پر ایک بڑا چیلنج مقابلہ 💜💙💛🧡👏
مانے بمقابلہ شجاعت
ناوگی زلمی بمقابلہ ناوگی زوانان
تحصیل مندڑ کے بڑے بڑے سٹار ہونگے آمنے سامنے
آج 4:00 بجے ہوگا بڑا ٹاکرا
میچ آج Commentator Sada Gul , Hussai ZalmI پر لائیو دیکھایا جائے گا
سادہ گل🎤
Mani Zamung
Shujaat Ali
Basit Ali
Naveed PathaN
لیگل بالنگ ہے یا نہیں؟
کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں
ایک دوست نے ویڈیو سینڈ کی ہے پوچھا ہے کہ یہ لیگل بالنگ نہیں ہے آپ لوگوں کی رائے درکار ہے
سادہ گل🎤
08/12/2026
اے کے جونئیر ٹورنمنٹ فرسٹ ایڈیشن برینگن رستم
انٹری فیس 1500 روپے
ونر اور رنراپ کے لئے نقد انعامات
آرگنائزر منصور خان & حارث خان
انٹری کے لئے مطلوبہ نمبرز پر رابطہ کریں
سادہ گل🎤
08/12/2026
ایک تصویر اور 41977 ٹیسٹ رنز 🥶❤️🔥
آپ کا ان میں پسندیدہ کھلاڑی کونسا ہے کمینٹ کریں
سادہ گل🎤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
07008