08/09/2026
الحمدللہ نیو اڈر کنفرم شیر گڑھ ولی بال کٹ ۔
شاہ جی سپورٹس دربند نام ہے اعتماد کا ۔ اور اوگی کی ٹیم
وُسعتِ عِشق مِیں ، تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا
08/09/2026
الحمدللہ نیو اڈر کنفرم شیر گڑھ ولی بال کٹ ۔
شاہ جی سپورٹس دربند نام ہے اعتماد کا ۔ اور اوگی کی ٹیم
08/08/2026
🏆 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🏆
🔥 شاہ جی سپورٹس دربند — از دی چیمپئن! 🔥
وقاص بنٹو 🤝 عدنان چھوٹو
سپانسر: نوید شاہ
🏏 شاہ جی سپورٹس نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ، سوکال اپنے نام کر لیا!
وقاص بنٹو اور عدنان چھوٹو نے شاندار کھیل، بہترین کارکردگی اور زبردست مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹرافی اپنے نام کی۔ 🏆🔥
💪 شاہ جی سپورٹس — فتوحات کا سلسلہ جاری!
👑 وقاص بنٹو & عدنان چھوٹو — از دی چیمپئن!
🏆 Congratulations Champions! 🎉
Muhammad Naveed Shah
Waqas Kohistani Adnan Iqbal
بیاد شہدائے تناول کرکٹ ٹورنامنٹ دربند کی سولہ ٹیمیں کنفرم ہوگی ۔
1. *Ghamian Seeri Naka 11*
2. *Arsalan Talaban 11*
3. *Darband Falcon*
4. *Karachi Baryani*
5. *United Star
6. *Karapliyan Markhor*
7. *Young Star Ismail
8. *Zubair United Darband*
9. *Shah G Sport Darband*
10. *Maaz Latif Lovers*
11. *Saijpur Royal*
12. *Tanveer Shaheed*
13. *Darband Warriors*
14. *Buraq Tiger*
15. *Sajju Fighter*
16. Aftab Shaheed Shnaya
07/23/2026
شیر گڑھ سپر لیگ دربند فالکننز نے وقاص بنٹو کی قیادت میں نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ویل پلییڈز آل ٹیم
چودہ اگست کا ٹورنامنٹ آل تناول دو آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ کیسا رہے گا۔ انعام کتنا ہونا چاہیے
نیمار
میجک❣️