United Jamu Kashmir CC

United Jamu Kashmir CC

Share

کھیلوں کے ناطے دوستی کے
مثبت سرگرمیوں میں مصروف عمل رہنا
جسمانی ورزش کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون
ایتھلیٹ �

Photos from Abdul Rehman Mani's post 24/06/2025
24/06/2025
12/04/2024

Watch this from our Out form Ab Rehman 🐐

02/03/2024

فخرے التمیمی سعودی عرب
فخرے باغ

تیمور بھائی کی سعودی عرب میں کھیلے گئے ایونٹ میں بہترین پرفارمنس اور ٹیم کو چمپئین بنانے میں اہم کردار ۔

کشمیر کرکٹ اور خاص کر باغ کرکٹ پہ اپنی تیز و تند باؤلنگ سے شائقینِ کرکٹ کے دلوں پہ راج کرنے والے تیمور اب روزگار کے سلسلہ میں سعودی عرب میں مقیم ہیں زندگی کی تمام الجھنوں کو سلجھانے سے فرصت پا کر دیار غیر میں کھیلنا انتہائی شوق والا معاملہ ہے۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین


Friends

25/02/2024

خبر غم

ہمارے پیارے بھائی اور یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب سعودی عرب کے بانی رکن سید وقاص کے والد سید جاوید صاحب حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال فرما گئے ۔

اللہ پاک اس بابرکت شب کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب و کمیٹی سعودی عرب

22/12/2023

یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب کے جارحانہ مزاج بلے باز عبدالرحمان گیند باز کا سامنا کرنے کے لئے تیار۔

゚viralシfypシ゚


Highlight

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Tabuk?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

NEOM COMMUNITY
Tabuk
49614