پختونخوا سے دہشت گرد نہیں بلکہ معدنیات جارہی ہیں
نثار باز
Jamal Ud Din Wazir جمال الدین وزیر
Member of Pakhtun Tahafuz Moment North Waziristan. 03142239932
اگر افغانیوں کو نکالنے کے بعد بھی آمن نہیں آئے گا آیک بار پنجابی فوج پختونخوا سے نکال کر دیکھ لیں
پنجابی استعمار کو ایسی شکست دی جائے گی کہ مستقبل میں کوئی بھی پختونخوا پر قابض ہونے کا تصور بھی نہیں کرے گا
ملی مشر منظور پشتین
10/09/2026
لیڈر وہ تھے جنہوں نے مزاحمت کی`اور ان کو جیلوں میں جانا پڑا`مثال کے طور پر`گاندھی جو تھے 6 سال جیل میں رہے !`نہرو جو تھے 9 سال جیل میں رہے`عبدالکلام آزاد 12 سال جیل میں رہے`اور باچا خان 15 سال جیل میں رہے``بعد میں وہ جب پاکستان بنا تو پھر بھی جیل میں رہے``تو ایک تو لیڈر کا یہ نشان ہے کہ جیل جاتا ہے`دوسرا لیڈر لکھتا بھی ہے`اپنا جو اس کا ویژن ہوتا ہے، جو ورلڈ ویو ہوتا ہے`وہ کس قسم کی ریاست چاہتا ہے وہ لکھتا ہے تاکہ کلیئرٹی رہے`ایک چیز بلیک اینڈ وائٹ میں آ جائے`نہرو نے 11 کتابیں لکھیں مہاتما گاندھی نے 36 کتابیں لکھیں`عبدالکلام آزاد نے 47 کتابیں لکھیں`جس میں انہوں نے یہ سارا کچھ بیان کر دیا`جناح تو کبھی ایک گھنٹے کے لیے بھی جیل نہیں گئے`اور کبھی کوئی بیوری، ہسٹری بھی نہیں لکھی`تو وہ لیڈر بن گئے`
ده رنجيت سنګ لښکر راټول شول
ده احمد شاه لښکر به سوک راټوله وينه
تلوار سے قلم بہتر ہے لیکن جب قلم کی عزت نہ ہو تو تلوار اٹھانا فرض ہو جاتا ہے
صلاح الدین ایوبی
07/09/2026
تم جسمانی طور پر سلاخوں کے پیچھے ہو،
لیکن تمہاری فکر ہر بیدار ذہن پر حکمرانی کر رہی ہے۔
صمد لالا 😢
پشتون، بلوچ، سندھی، کشمیری، سرائیکی اور گلگت بلتستانیوں کے اپنے اپنے تاریخی وطنوں کو پنجابی فوج نے تباہ و برباد کیا ہے
ملی مشر منظور پشتین
محکوم قوموں کے لاکھوں انسانوں کے قاتل پنجابی فوج ہے
ملی مشر منظور پشتین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Tabuk
47311