05/08/2026
RCC Riyadh
Story of Last 10 Months
2
2
3
1
Alhamdulillah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RCC Riyadh, Sports Team, RQC8+C55 Al Munsiyah, Riyadh.
Tapeball Cricket Club of Pakistan | Founded in 2011 | 15 years of excellence | 1000+ matches played, countless victories, and a proud winning legacy.
𝐂𝐚𝐩𝐭𝐚𝐢𝐧 & 𝐎𝐰𝐧𝐞𝐫: 𝐖𝐚𝐬𝐞𝐞𝐦 𝐀𝐥𝐚𝐦 𝐁𝐚𝐢𝐠
𝐕 𝐂𝐚𝐩𝐭𝐚𝐢𝐧: 𝐀𝐭𝐭𝐚 𝐉𝐮𝐭𝐭
05/08/2026
RCC Riyadh
Story of Last 10 Months
2
2
3
1
Alhamdulillah
05/08/2026
🏆 بہت بہت مبارك ہو 🏆
محترم محمد عاطف صاحب
آر سی سی ریاض کے مایہ ناز بیٹسمین 🏏
سی سی ایل سیزن 18 میں آپ کی ٹیم آر سی سی کو چیمپیئن بننے پہ آپ کو دلی مبارکباد! 🎉🏆
04/08/2026
🏆 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 🏆
محترم زاہد آفریدی صاحب
آر سی سی ریاض کے مایہ ناز ٹاپ فاسٹ باؤلر 🏏
سی سی ایل سیزن 18 میں آپ کی ٹیم آر سی سی کو چیمپیئن بننے پہ آپ کو دلی مبارکباد! 🎉🏆
ٹیم کو آپ کئ کمی بے حد محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔!
04/08/2026
𝐓𝐇𝐀𝐍𝐊 𝐘𝐎𝐔 𝐂𝐀𝐏𝐓𝐀𝐈𝐍
𝑾𝒆 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒄𝒂𝒓𝒓𝒚 𝒇𝒐𝒓𝒘𝒂𝒓𝒅 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝑳𝒆𝒈𝒂𝒄𝒚!
𝘐𝘯𝘴𝘩𝘢’𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩
𝐑𝐂𝐂 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲
04/08/2026
محترم محمد طیب رانا - ڈھیروں مبارکاں !!
🏆💚 آر سی سی فیملی کی جانب سے اپنے دیرینہ ساتھی اور بانی کپتان محترم محمد طیب رانا صاحب کے کلب کو CCL-18 چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد !
تمام آر سی سی فیملی آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتئ ہے !
It is proud moment for you and all club !
اَلحَمْدُ ﷲ
𝗚𝗿𝗲𝗮𝘁 𝗣𝗲𝗿𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗧𝗲𝗮𝗺 👍🏻👏🏻
𝗪𝗲𝗹𝗹 𝗗𝗼𝗻𝗲 ☑️
Well👏 Played👏 Team👏
04/08/2026
🏆 چیمپئن کی بات — آفتاب بٹ کے ساتھ! 🏆
آئیے آج بات کرتے ہیں آر سی سی کے ایک ایسے ہیرو کی، جو ہمیشہ شہرت سے دور رہ کر اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے دن رات محنت کرتا ہے — جناب آفتاب بٹ۔
آفتاب بٹ گزشتہ کئی برسوں سے آر سی سی کی اصل طاقت، مضبوط ستون، ریڑھ کی ہڈی اور قابلِ اعتماد ساتھی رہے ہیں۔
چاہے ان کی شاندار اوپننگ بیٹنگ ہو، میدان میں بھرپور فیلڈنگ ہو یا کپتان کے شانہ بشانہ انتظامی امور کی ذمہ داری، وہ ہر محاذ پر ٹیم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں۔
وہ ان لوگوں میں سے ہیں جو کبھی بھی تعریف، شہرت یا نمایاں مقام کے خواہاں نہیں ہوتے، بلکہ خاموشی سے پسِ پردہ رہ کر ہر وہ کام انجام دیتے ہیں جو ٹیم کی کامیابی کے لیے ضروری ہو۔ یہی بے لوث جذبہ، اخلاص اور مسلسل محنت انہیں ایک حقیقی ٹیم مین بناتی ہے۔
سی سی ایل سیزن 18 کے چیمپئن بننے پر ہم پوری آر سی سی فیملی کی جانب سے آفتاب بٹ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی انتھک محنت، وفاداری اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
آفتاب بھائی، آپ کا بے حد شکریہ!
ہمیں آپ پر، آپ کی محنت پر اور آپ کے کردار پر بے حد فخر ہے۔
آپ ہمیشہ ہماری ٹیم، ہمارے خاندان اور آر سی سی فیملی کا فخر رہیں گے۔
🏆 مبارک ہو چیمپئن! 💚
Aftab Butt
04/08/2026
🏆💚 آر سی سی فیملی کی جانب سے اپنے دیرینہ ساتھی محترم شکیل انور صاحب کو CCL-18 چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد!
آپ کی برسوں پر محیط خدمات، خلوص، تعاون اور RCC کے ساتھ وفاداری ہمیشہ قابلِ قدر رہی ہے۔ پوری RCC فیملی آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے اور آپ کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہے۔
مبارک ہو چیمپئن! 🏆💚
04/08/2026
🏆 دوستی، اعتماد اور قیادت کی ایک خوبصورت مثال! 💚
کپتان وسیم عالم بیگ اور نائب کپتان عطا جٹ نے ثابت کر دیا کہ جب نیت صاف، محنت مسلسل اور ساتھ مضبوط ہو تو کامیابی ضرور قدم چومتی ہے
۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏆
04/08/2026
🏆 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 🏆
محترم جانی جٹ صاحب
آر سی سی ریاض کے مایہ ناز اور نمبر ون بلے باز 🏏
سی سی ایل سیزن 18 میں آپ کی ٹیم آر سی سی کو چیمپیئن بننے پہ آپ کو دلی مبارکباد! 🎉🏆
💚❤️ آر سی سی فیملی کی جانب سے آپ لے لئے نیک تمنائیں۔
ٹیم کو آپ کئ کمی بے حد محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔!
جلدی واپس آجاؤ جانی جی !!!
04/08/2026
🏆 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 🏆
محترم نعمان (نومی) صاحب
آر سی سی ریاض کے مایہ ناز ٹاپ بلے باز 🏏
سی سی ایل سیزن 18 میں آپ کی ٹیم آر سی سی کو چیمپیئن بننے پہ آپ کو دلی مبارکباد! 🎉🏆
💚❤️ آر سی سی فیملی کی جانب سے ایک بار پھر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
ٹیم کو آپ کئ کمی بے حد محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔!