Anwar Jan Speaks AJS

Anwar Jan Speaks AJS

Share

یہ پیج صرف پلیئرز کے فروموشن کیلئے ہیں۔۔۔

14/08/2026

ٹرو کرکٹ پروموٹر فخرے جندول جمال خان نے اس گرم ترین دھوپ میں لائیو کوریج پر کیش 5ہزار روپے حوصلہ افزائی کیا۔۔۔💸💸💸💸💸
محبتوں کا مقروض انور جان۔۔ ❤️❤️❤️❤️👉
اپکو کیسا لگا۔۔نیٹ ورک کے علاوہ کوئی شکایت 👉👉

14/08/2026

تین دن تپتی دھوپ میں لائیو کوریج کرنے کے بعد گھر خیریت زندہ گھر پہنچ گیا 🙈🙈🙈
ہمارے طرف سے حسین برادرز کو جیت بہت بہت مبارک ہو۔۔
28 ٹیموں میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا بھی اعزاز کی بات ہے۔۔۔
تمام بھائیوں نے بہت محبت دیا۔۔۔👉👉👉
محبتوں کا مقروض انور جان سادات ❤️❤️❤️

14/08/2026

بریرہ انور اور نایاب کے طرف سے تمام اہل وطن کو 14 اگست مبارک ہو۔۔

Photos from Anwar Jan Speaks AJS's post 13/08/2026

یونس خان—نام ہی اعتماد، جنون اور ناقابلِ تسخیر جذبے کا دوسرا نام ہے!
​کرکٹ کے میدان میں جب بھی پاکستان کو کسی ہیرو کی ضرورت پڑی، یونس خان کا بلا ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سامنے آیا۔ اور اب عالیمانو کرکٹ لیگ (/ Aleemano League) میں ان کی شاندار کارکردگی نے ایک بار پھر پرانی یادیں تازہ کر دی ہیں!
​سیمی فائنل کے اعصاب شکن معرکے سے لے کر فائنل کے بڑے اسٹیج تک—لگاتار دو شاندار سنچریاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ "کلاس ہمیشہ قائم رہتی ہے" (Class is permanent)۔ دباؤ کے لمحوں میں ٹیم کو سنبھالنا، حریف باؤلرز کی دھجیاں اڑانا اور اکیلے دم پر اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانا صرف اور صرف یونس خان جیسے عظیم کھلاڑی کا ہی کام ہے۔
​یونس خان! یو بیوٹی اف کرکٹ یار! Bajaur is proud of you! ❤️🏆

13/08/2026

🏆🏏 گھمبیر سپر لیگ سیزن 5 — گرینڈ فائنل 🏏🏆
🔥 HAKEEM BROTHERS 🆚 KASHIF ELEVEN 🔥
کرکٹ کے شائقین تیار ہو جائیں!
گھمبیر سپر لیگ سیزن 5 کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ، گرینڈ فائنل، اب ہونے جا رہا ہے۔ 🏆🔥
📅 بروز اتوار، 16 اگست 2026
⏰ وقت: شام 3:00 بجے
تمام شائقینِ کرکٹ کو اس شاندار مقابلے میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️🏏
دو مضبوط ٹیمیں، ایک میدان، ایک ٹرافی اور چیمپئن بننے کا آخری موقع! 🏆
آئیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور اس یادگار فائنل کا حصہ بنیں۔ 🔥🙌
کھیل ہو، جذبہ ہو، مقابلہ ہو — اور جیت صرف ایک کی! 💪🏏
🌟 آپ کی شرکت ہماری حوصلہ افزائی ہے۔ 🌟
لائیو کوریج کیلئے ابھی سے ہمارا پیج Anwar Jan Speaks AJS فالو کریں شکریہ

Digital Media Incharg — Salman Khan

13/08/2026

کنگ👑👑👑

محبتوں کا مقروض انور جان سادات
ایک بہترین لیڈر بہترین انر، بہترین سپانسر، بہترین کمنٹیٹر، بہترین براٹکاسٹر بہترین پلیر اور سب سے بڑھ کر ایک بہترین انسان حسین خڑا نے ایک اس تپتی دھوپ اور قیامت خیز گرمی میں بہت سپورٹ کیا۔۔۔
اس لاجواب انسان کیلئے لائیک تو بنتا ہے یار

13/08/2026

15 اگست تک تمام میچز کیلئے اس پیج کو فالو کریں شکریہ

🏏 MATCH UPDATE 🏏

Usman Akmal Qazafi 🆚 Kings Eleven Kotkai

Usman Akmal Qazafi
نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کرتے ہوے مقررہ
08
اوورز میں 103 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں
Kings Eleven Kotkai
نےشاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 7 اوورز میں ہدف باآسانی حاصل کر لیا اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
بہترین بیٹنگ پر اسرار احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار۔🔥👏

🏆 Congratulations Kings Eleven Kotkai!
اگلے راؤنڈ کے لیے بہت بہت نیک خواہشات۔
Good Luck! ❤️🏏

Photos from Anwar Jan Speaks AJS's post 12/08/2026

کل انشاءاللہ پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ میاں کلے میں اکمل برادرز اور کنگز الیون کوٹکے کے درمیان میچ کھیلا جائے گا میچ معیاری وقت کے مطابق 4 بجے شروع ہوگا تمام شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ بروقت گراؤنڈ اکر میچ کا مزہ دوبالا کریں شکریہ

12/08/2026

تمام میچوں کیلئے اس پیج کو فالو کریں شکریہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Riyadh