Chitral overseas fc

Chitral overseas fc

Share

Reflect your strengths, commitment, versatility, and determination to excel in various roles.

24/07/2026

ایشین چیمپئن شپ تھائی لینڈ 2026 کے لیے پاکستان AFL کیمپ میں ضلع لوئر چترال کے باصلاحیت کھلاڑی سید غازی کا انتخاب پورے ضلع کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ضلع سپورٹس آفس لوئر چترال سید غازی کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور دعاگو ہے کہ وہ قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان اور چترال کا نام بین الاقوامی سطح پر مزید روشن کریں۔
ہم انہیں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔

Syed Ghazi congratulations 🎊

21/07/2026

لیمین یا مال کا چھوٹا بھائی کین .

21/07/2026

لامین یامال کی زندگی
لامین یامال ایک ہسپانوی فٹبالر ہیں جنہوں نے بہت کم عمر میں دنیا بھر میں اپنی پہچان بنائی۔

20/07/2026

🌟⚽ لامین یامل کا خوبصورت انداز ❤️
جب اسپین کی ٹیم نے گول کیا تو نوجوان اسٹار لامین یامل نے سجدہ کر کے اللہ کا شکر ادا کیا۔

20/07/2026

میسی کی آنکھوں میں آنسو تھے، مگر یہ آنسو کمزوری کے نہیں، بلکہ اُس عظیم سفر کی کہانی تھے جس نے کروڑوں دل جیت لیے۔
اس ورلڈ کپ نے ایک ایک کر کے اپنے بڑے ستاروں کو روتے ہوئے رخصت کیا، اور شائقین کی آنکھیں بھی نم کر دیں۔
میسی! آپ نے ثابت کیا کہ عظمت صرف ٹرافیوں سے نہیں، بلکہ کردار، محنت اور اُن خوشیوں سے بنتی ہے جو آپ نے دنیا بھر کے فینز کو دیں۔
لیجنڈز ہارتے نہیں، وہ تاریخ بن جاتے ہیں۔ 🐐❤️⚽

19/07/2026

اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو اضافی وقت (Extra Time) میں 1-0 سے شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
مبارک ہو اسپین کے تمام مداحوں کو! 🇪🇸🏆

08/07/2026

آخر کب تک فٹبال میں ایسے فیصلوں پر سوال اٹھتے رہیں گے؟ 🤔⚽
کیا ہر ٹیم کو واقعی برابر انصاف ملتا ہے؟
یا پھر کچھ فیصلے ہمیشہ بحث کا موضوع ہی بنے رہیں گے؟

07/07/2026

آج کرسٹیانو رونالڈو کو روتے دیکھا تو دل بھی رو پڑا 💔🥺
کچھ ہاریں صرف میچ نہیں ہراتیں… انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔
🐐

06/07/2026

نیمار جونیئر کو روتا دیکھ کر دل ٹوٹ گیا 💔
فٹبال میں ہر جیت کے پیچھے درد بھی ہوتا ہے۔

03/07/2026

جتنا میں پرتگال اور رونالڈو کی جیت پر خوش ہوں، اتنا ہی لوکا موڈریچ کے لیے دل ٹوٹ گیا 🥲💔
فٹبال میں کچھ جیتیں خوشی دیتی ہیں، اور کچھ لیجنڈز کی ہار دل اداس کر دیتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Riyadh