Zalmi Zindabad

Zalmi Zindabad

Share

my all friends my heart

Photos from Zalmi Zindabad 's post 12/06/2026

کچھ دن پہلے ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کڑپہ روڈ کی ایک سائڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، دوسری طرف پر بھی کام جاری ہے لیکن عوام کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ زیرِ تعمیر کڑپہ روڈ پر غیر ضروری گاڑیاں چلانا ترقیاتی کام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ چند منٹ کی جلدی کی خاطر عوامی منصوبوں کو متاثر نہ کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

12/06/2026

‏قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔”
- عمران خان، 2025


23/04/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rabigh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Jehhda
Rabigh