Perdesi cricket stars

Perdesi cricket stars

Share

Am Perdesi cricket stars love All cricket fans..and love all cricker ....
love sports .....
پردیسی کرکٹ آپکی محبتوں کا شکریہ پیج کو فالو کریں۔۔جزاک اللہ

Rana ijaz

30/08/2026

بڑا اعلان مکہ مزدلفہ کرکٹ گراونڈ سے۔۔
2000ھزار ریال کیش پرائز۔۔
گلف سپر 4۔۔۔ٹیپ بال مکہ کرکٹ فیسٹول
کنگ سپر لیگ سے پہلے ٹیپ بال کرکٹ دھمال
گلف سپر 4 چیمپئین ٹرافی مکہ میں حصہ لینے والی چاروں ٹیموں کو پردیسی کرکٹ سٹارز پیج اور چیف آرگنائزر کپتان رانا محمد یار صاحب کی جانب سے بیسٹ آف لک تمام ٹیم کپتانوں سے،گزارش ھے وقت کی پابندی کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منجانب چیف آرگنائزر رانا محمد یار
میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز سعودی عربیہ۔۔۔

30/08/2026

ایجاک کرکٹ کلب ۔۔
Champion ...
Sulmmania..season 4..
Ejac cup coming soon season 3...
Congratulations..Ejac club owner syed sibghat saab..
And all ejac team players...

fans

30/08/2026

Watani burger jeddah bani malik..
Very tasty and Halthy food....
20ریال سے اوپر آرڈر کرنے پر آپکو فری ڈیلیوری گھر پر مل جائیگی۔۔۔فری ھوم ڈلیوری کے لیے ۔۔ویڈیو کے اندر نمبر موجود ھے۔۔۔
نمبر ملائیں ۔۔۔20 ریال کے زیادہ کا آرڈر کرکے فری ڈلیوری کا فائدہ اٹھائیں۔۔
انشااللہ بہت جلد وطنی برجر ٹیپ بال میگا ایونٹ کا اعلان کیاجائیگا۔۔۔۔
میڈیا براڈ کاسٹر ۔۔رانا اعجاز۔۔
انٹرنیشنل ۔۔
ایونٹ منجر احمد شیرازی ۔۔۔


fans

30/08/2026

بڑا اعلان ۔۔
چلو اب چلتے ھیں کنگ سپر لیگ کے لئے مکہ
آل سعودی عرب اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کنگ سپر لیگ سیزن 3 کی حتمی تاریخوں کا اعلان چیف آرگنائزر شمشاد لیفٹی کی جانب سے کر دیا گیا ھے ٹورنامںت انشاءاللہ 9 اور 10 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو ھو گا شکریہ
چیف آرگنائزر شمشاد لیفٹی
انتظامیہ ھیڈ
ملک زنیر بھائی
ایونٹ مینجر احمد شیرازی
میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز۔۔

Photos from Perdesi cricket stars's post 29/08/2026

نیوریکارڈ ۔۔
ایجاک کرکٹ کلب نے سیلمانیہ کرکٹ گراونڈ پر کیھلاگیا فائنل اپنے نام کرلیا۔۔
اس لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ سکورر ایجاک کرکٹ کلب کے بلے باز ۔۔
ابو حریرہ ۔۔
408 رنز بناکر ٹاپ سکور رھے۔۔

29/08/2026

انڈین نیشنل ڈے جشن آزادی کپ
2026۔۔
الحمدو للہ میری کوریج اور مائک کیمنٹری کو بہت پسند کیا گیا۔۔اور مجھے بہت عزت دی گئ۔۔
بہت بہت شکریہ ۔۔
انڈین نیشنل آرگنائزر کیمٹی ۔۔
سید سبغت صاحب ایجاک کلب اونر۔۔
سلیم غنی بھائ۔۔
فیاض صاحب۔۔
شبیر بھائ۔۔
شمسو بھائ۔۔
تمام انڈین فرینڈز۔۔
۔۔۔۔
کرکٹ میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز

29/08/2026

ڈیبلیو پی سی اے جدہ ۔۔
مارننگ پرائم سمر لیگ میچ ۔۔
وڑائچ گجرات سی سی کی جدہ فالکن کے خلاف بڑی میچ کامیابی۔۔۔۔
235 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔۔جدہ فالکن کی ٹیم صرف155رنز بناسکی ۔۔۔
میچ کے بسٹ آل راونڈر وائچ گجرات
استاد راشد ۔۔
50بال کیھل کر 117 رنز ناٹ اوٹ رھے۔۔
باولنگ میں 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔۔
ٹیم اونر چوھدری رضوان احسن وڑائچ صاحب کی طرف سے کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم اور ناشتہ کا اھتمام کیا گیا۔۔
بیسٹ وشز وڑائچ گجرات کرکٹ کلب جدہ۔۔۔ fans

Photos from Perdesi cricket stars's post 29/08/2026

ڈیبلیو پی سی اے جدہ۔۔
جی آئ ٹی سی کپ ۔۔
2026 ۔۔
فائنل سرمنی ۔
جی آئ ٹی سی کپ سپانسر چوھدرئ سمران احسن وڑائچ صاحب نے انعامات کی تقسیم کی ۔۔
بنس واڈابال برنرز جی ائ ٹی سی کپ کی رنر اپ ٹیم کو بہت بہت مبارکباد۔۔

28/08/2026

فائنل سرمنی ۔
انڈین نیشنل ڈے کپ ۔۔2026۔۔
۔چیمپئن۔۔۔سی ایف سی۔۔
جدہ جے ٹی پل ایل گراونڈ۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Jeddah