Sheraz Cover Drive

Sheraz Cover Drive

Share

A huge fan of Babar Azam cover drive, that's why page name is Sheraz Cover Drive 🇵🇰❣️

29/08/2026

وہ دوست حاضر ہوں جن کا خیال ہے پاکستان لارڈز میں 400 کا ریکارڈ رنز چیس کر کے لارڈز میں تاریخ رقم کرے گا 🤔

اگر ایسا ہوا تو آپ کا کھانا میری طرف سے 🍔

29/08/2026

سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے خوبصورت نام محمّد ایک دفعہ لکھتے جاؤ صبح اٹھنے سے پہلے ایک ہزار کمنٹ چاہیے محمّد کے نام کے 💚💙

29/08/2026

تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے آج 96 رنز بنائے اور 4 وکٹیں گنوائیں 🏏🇵🇰👏💚

بارش کے باعث وقفوں کے باوجود یہ دن پاکستان کے لیے اچھا رہا۔ پاکستان کو کل 3 جلدی وکٹوں کی ضرورت ہے 💚🏏🇵🇰👏

29/08/2026

لگتا ہے انگلینڈ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ہر آدھے گھنٹے بعد بارش 🌧️

لیکن ابھی جو بارش ہوئی ہے اس کے بعد کوئی چانس نہیں ہیں میچ شروع ہونے کے...

29/08/2026

✍️ میری بات لکھ لو، بابر اعظم دوسری اننگز میں سنچری کرے گا! 💯

اب وقت ہے کہ بابر صرف رنز نہ بنائے بلکہ اپنی بیٹنگ سے شور مچا دے۔ 👑

📸 اسکرین شاٹ لے لو، اگر بابر کا بلا چل گیا تو یہی پوسٹ ثبوت ہوگی! 😎


29/08/2026

پاکستان کے عظیم ترین بلے باز اور پاکستان کے عظیم ترین کپتان و آل راؤنڈر 💚🏏👏🇵🇰

جاوید میانداد اور عمران خان 💚🏏👏🇵🇰

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا عروج 💚🏏👏🇵🇰

29/08/2026

شاباش انگلینڈ والو 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿

آہستہ آہستہ لگے رہو کسی بات کی جلدی نہیں ہے 😂
رونق میلہ لگا رہنا چاہیے میچ جلدی ختم نہیں ہونا چاہیے..

بس آخر میں پاکستان کو 30، 35 اوورز دے دینا میچ آپ نے جیت جانا ہے...

29/08/2026

بھائی چارہ 100 فیصد 😎💚🏏🇵🇰

کارکردگی 0 فیصد 💔💚🏏🇵🇰

29/08/2026

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ کو ٹی20 سمجھ کر کھیل رہا ہے۔ ہیری بروک نے خرم شہزاد کے ایک ہی اوور سے 10 رنز بٹور لیے 💔🏏👏🇵🇰

انگلینڈ کا بڑھتا ہوا اسکور 4-97 اور 277 رنز کی برتری 💔🏏🇵🇰

Photos from Sheraz Cover Drive's post 29/08/2026

واہ جی واہ ماشاءاللہ بارش کے بعد میچ شروع ہوتے ہی محمد عباس نے ایمیلیو گے کو آؤٹ کر دیا 🏏💚👏🇵🇰

انگلینڈ کی 83 رنز پر 4 وکٹیں گر گئی ہیں 🏏💚👏🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Muzaffargarh
34200