13/06/2026
اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں میرے رہا کیجیے ❤️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Adnan Abbas Sha7, Cricket Ground, Al qafti Street, Jeddah.
13/06/2026
اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں میرے رہا کیجیے ❤️
12/06/2026
*احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے۔اپنی ذات کا احساس انسان کا پہلا حق ہے*🤌🌸
مگر
*جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں وہ لوگ عظیم تر ہوتے ہیں*🙂🫶🏻
12/06/2026
سنا ہے جن کے نام میں دوُمرتبہ Aاتا ہے
ان کی کوئی love story نہیں ہوتی ❤️🫀
11/06/2026
سفر ختم نہیں ہوتا، منزلیں بدلتی ہیں،جو رک جائے وہ مٹی،جو چلے وہ کہانی ہے۔
11/06/2026
انسان کی اصل خوشی نیکی میں چھپی ہے۔۔۔💜❤️
11/06/2026
اور محبت بھی ان سے ہے جن کو اج تک دیکھا بھی نہیں ❤️...
Syed Adnan Abbas shah
07/06/2026
اور شاہ اپنے چاہنے والوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا
❤️...
06/06/2026