Rehman Khosa Baloch

Rehman Khosa Baloch

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehman Khosa Baloch, Jeddah.

یہ پیج ٹریکٹر اور میسی 385 سے محبت کرنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے
یہاں آپ کو ٹریکٹر کی طاقت،خوبصورتی،محنت،کھیتی باڑی کے کام،دیہی زندگی اور ماہر ڈرائیورز سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر ملیں گی🚜🌾
شکریہ جناب💞🌺
Photographer:Shafeeq Ur Rehman Khosa❤️‍🩹💫

30/08/2026

ڈرل اور ہل کرتے ہوئے ٹریکٹر❤️‍🩹💚💫

30/08/2026

جوڑی💚❤️‍🩹

29/08/2026

ماشاءاللہ❤️‍🩹
شالا حسن نصیب ہوی💚🦅

27/08/2026

Today Best picture 🫡💫

26/08/2026

❣️ماشااللہ💫💚

26/08/2026

دلدل میں پھنسا ہوا میسی ٹریکٹر 385 اور ڈرائیور نکالنے میں مصروف ✌️💫

26/08/2026

گرین ٹریکٹر جوار کی فصل کو ڈرل کرتے ہوئے ❤️‍🩹💫

26/08/2026

کامیاب ڈرائیور ہمیشہ بہادر اور دلیر ہوتے ہیں ❤️‍🩹❤️✌️

Photos from Rehman Khosa Baloch's post 26/08/2026


‏ہمـــــیں یقـــــیں ہـے کــــہ ڈھـــــلے گی
ایــــک دن ظلم کـی یہ شــــــــــام

😭سانحہ کوٹ مبارک 😭
12 ربیع الاول والے دن ہمارے 2 نوجوان شہید عبداللہ کھوسہ اور شہید حیدر کھوسہ کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا جو کہ6 سال مکمل ہو گے ہیں لیکن ابھی تک انصاف نہی ملا۔ 12ربیع الاول جو کی خوشی کادن ہے لیکن ہمیں رونا پڑتا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے
آج بارہ ربیع الاول کا مبارک دن ہے، آج کے دن 2019 میں لادی گینگ سے ہولیس مقابلہ میں جہاں ایلیٹ فورس کا ایک نوجوان سلیمان شہید ہوا تھا وہیں پولیس نے ان دو بے گناہ شہریوں عبدااللہ اور غلام حیدر کو بے گناہ شہید کیا تھا۔ یہی تھا شاید ان کے دماغ میں کہ کون پوچھے گا؟ کوئی پوچھے بھی تو کہیں گے کہ لادی گینگ سے تعلق تھا۔ خیر ان کی سوچ صحیح ثابت ہوئی کسی نے پوچھا نہیں کہ کیوں مارے۔.
البتہ ورثاء کی جانب سے اپنے بے گناہ شہیدوں کے لیے انصاف کی صدا گونجی۔ احتجاج ہوئے، جوڈیشل انکوائری ہوئی۔ جس میں عبداللہ اور حیدر کو بے گناہ قرار دے کر ان دونوں شہیدوں کے قتل کو جھوٹا مقابلہ قرار دیا گیا اور پولیس کے افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش بھی ہوئی۔
لیکن پھر معاملہ دوبارہ ان کے اپنے سرپرستوں کے ہاتھوں آگیا۔ ملزمان کو کلیئر قراردے کر دوبارہ ایس ایچ او لگادیا گیا۔ لیکن ان سب میں ورثاء کی استقامت نے ایک بات سب پر عیاں کردی کہ عبداللہ اور غلام حیدر کوئی ڈکیت نہیں تھے عام مزدور تھے۔ انہیں بے گناہ مارا گیا تھا۔


😭😭😭🙏🙏🙏🤲🤲🤲




Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jeddah
22233