Doston Sahi Sahi batana kiske ghar mein laga hua hai
tare asman p
assalamu alaikum all of you
Doston किस-किस ke ghar mein abhi maujud hai
Good night doston
اچھے لوگوں کا اللہ امتحان بہت لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور بُرے لوگوں کو اللہ بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
بڑا انسان وہ ہے جس کے سامنے کوئی اپنے آپ کو چھوٹا نہ سمجھے
جب کوئی
آزمائش شروع ہوتی ہے
تو اس وقت تک ختم نہیں ہوتی ہے جب تک اس سبق کو سیکھا نہ جائے، جو اس میں پوشیدہ ہے
بہت عظیم ہیں وہ میاں بیوی جو ایک دوسرے کے عیب چھپاتے ہیں اور کسی کے سامنے اپنے شریک حیات کی برائی نہیں کرتے۔
تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے
Dosto matam ka mahaul hai koi hansega nahin
p
Click here to claim your Sponsored Listing.