Vehari Sports

Vehari Sports

Share

We Love Cricket

13/07/2026

پہلا لعمران میموریل میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں

13/07/2026

No Ball Plus Six Amjad oad

Photos from Vehari Sports's post 13/07/2026

چیمپئن چیمپئن چیمپئن ناز الیون 67 KB چیمپئن
اتحاد انٹر ویلج 1 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کرم پور جس کی چیمپئن ٹیم ناز الیون
ناز الیون کی جانب سے بیٹنگ کی بات کی جائے تو بیٹنگ میں سیمی فائنل اور فائنل میچ میں عدنان عدی اور عدیل جوئیہ ان دو شہزادوں نے کمال کی بلے بازی کی
بولنگ میں اسرار اور عدنان عدی بہترین بولنگ کروانے میں کامیاب ہوئے
چیمپئن بننے پر ٹیم کیپٹن اسحاق بھٹہ اور ناز الیون 67 KB کی تمام منیجمنٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

13/07/2026

آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لڈن

12/07/2026
12/07/2026

AHMAD AWAN AT LAHORE

12/07/2026

Adnan Adiii

12/07/2026

Adnan Adiii on Fire

12/07/2026

گرینڈ فائنل
احمد پور سٹالینز
حافظ عثمان راؤ شاہد حافظ نعیم حافظ طاہر فریاد ملنگا
بمقابلہ
ناز الیون 67 KB
عدنان عدی عدیل جوئیہ اسحاق بھٹہ اسرار

اتحاد ویلج لیول 1 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام کرم پور
چیف آرگنائزر
ساجد شیخ
راؤ شفقت
نبیل کنگ

12/07/2026

دوسرا سیمی فائنل
69 لائنز
امجد اوڈ نوید فیصل حنظلہ زین عزیر پیسر
بمقابلہ
چک نمبر 67 KB
عدنان عدی قیصر ناز عدیل جوئیہ

اتحاد ویلج لیول 1 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام کرم پور
چیف آرگنائزر
ساجد شیخ
راؤ شفقت
نبیل کنگ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Vehari